aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "گلیاں"
کرو گلیا نسکی
مصنف
کوئی آہٹ کوئی آواز کوئی چاپ نہیںدل کی گلیاں بڑی سنسان ہیں آئے کوئی
ایک یہ دن جب ساری سڑکیں روٹھی روٹھی لگتی ہیںایک وہ دن جب آؤ کھیلیں ساری گلیاں کہتی تھیں
ہر شام یہاں شام ویراں آسیب زدہ رستے گلیاںجس شہر کی دھن میں نکلے تھے وہ شہر دل برباد کہاں
یہ پر پیچ گلیاں یہ بے خواب بازاریہ گمنام راہی یہ سکوں کی جھنکار
ہم نے چھانی ہیں بہت دیر و حرم کی گلیاںکہیں پایا نہ ٹھکانا ترے دیوانے کا
गलियाँگلیاں
lane, street
بے نام گلیاں اوردوسری کہانیاں
کلام حیدری
موم کی گلیاں
بانو قدسیہ
خود نوشت
گلیاں دھوپ دروازے
کشور ناہید
مجموعہ
فلسطین کی گلیاں
افسانہ
قصیدہ اور قرآن کریم کی پیشین گویاں
شاہ نعمت اللہ ولی
تذکرۂ ریختہ گویاں
سید فتح علی حسینی گردیزی
تذکرہ
جہاں آباد کی گلیاں
اصغر ندیم سید
ناول
یہ گلیاں یہ چوبارے
مینا ناز
کہانی
آدھی بھوک اور پوری گالیاں
ضیاء الحسن
یہ گلیاں ہیں مولانا حالی کی گلیاں
کمار پانی پتی
بے نام گلیاں اور دوسری کہانیاں
ریاض الفصحا
مصحفی غلام ہمدانی
عقد ثریا
تذکرہ مرثیہ گویاں
سید مرتضیٰ حسین فاضل
بلی ماراں کے محلے کی وہ پیچیدہ دلیلوں کی سی گلیاںسامنے ٹال کی نکڑ پہ بٹیروں کے قصیدے
اک چیل ایک ممٹی پہ بیٹھی ہے دھوپ میںگلیاں اجڑ گئی ہیں مگر پاسباں تو ہے
اجنبی لوگ نئے لوگ پرائی گلیاںزندگی ایسے قرائن میں کٹے گی کیسے
اب وہ گلیاں وہ مکاں یاد نہیںکون رہتا تھا کہاں یاد نہیں
لاہور کی بعض گلیاں اتنی تنگ ہیں کہ اگر ایک طرف سے عورت آ رہی ہو اور دوسری طرف سے مرد تو درمیان میں صرف نکاح کی گنجائش بچتی ہے۔...
اپنا گھر آنے سے پہلےاتنی گلیاں کیوں آتی ہیں
اپنی گلیاں اپنے رمنے اپنے جنگل اپنی ہواچلتے چلتے وجد میں آئیں راہوں میں بے راہ چلیں
ان دنوں گرچہ دکن میں ہے بڑی قدر سخنکون جائے ذوقؔ پر دلی کی گلیاں چھوڑ کر
وہ اپنے گاؤں کی گلیاں تھیں دل جن میں ناچتا گاتا تھااب اس سے فرق نہیں پڑتا ناشاد ہوا یا شاد ہوا
دیوانے کو تکتی ہیں ترے شہر کی گلیاںنکلا تو ادھر لوٹ کے بد نام نہ آیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books