aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "گودڑ"
نوراینڈ سنز ضلع گودا سیور
ناشر
پربھو لال گوڑ اشہر
1883 - 1931
مصنف
انعام حسن خادمی گودڑی
راے بالا پرشاد گوڑ
پربودھ کمار گودل
شورمن گوڑ
راج بہادر گوڑ
born.1918
کس کا ہے قماش ایسا گودڑ بھرے ہیں سارےدیکھو نہ جو لوگوں کے دیوان نکلتے ہیں
آخر وہ دن بھی آ گیا جب کہ رات کے ٹھیک بارہ بجے ماں نے بھینس کی طرح ڈکرانا شروع کیا۔ محلہ کی کل معزز بیویاں ٹھیکرے اور ہانڈیوں میں بدبودار چیزیں لے کر ادھر سے ادھر دوڑنے لگیں۔ موٹی دوہر کو بچھڑے کی رسی کی مدد سے کھپریل کے...
گڑ گڑ! گڑڑڑ! الہی خیر! معلوم ہوتا ہے کہ آسمان ٹوٹ پڑےگا۔ کہیں چھت تو نہیں گر رہی۔ گڑڑڑڑ! اس کے ساتھ ہی ٹوٹے ہوئے کواڑوں کی جھریاں ایک تڑپتی ہوئی روشنی سے چمک اٹھیں۔ ہوا کے ایک تیز جھونکے نے ساری عمارت کو ہلا کر رکھ دیا۔ سو سو...
’’اور کل اسے رشید بھائی جان پہن چکے تھے۔ اتنے لوگ جمع ہیں آپ کو اچھا لگتا ہے کہ لوگ مذاق اڑائیں کسی کا۔ رشید کی گودڑ الماری میں سے اس نے ایک قمیص نکال کر دی۔ ’’جلد ی سے بدل کر آجائیے‘‘...
سوء اتفاق رحمان کی نگاہ اپنے جوتوں پر جا تھمی، جو اس نے جلدی سے کھاٹ کے نیچے اتار دیئے تھے۔ رحمان کا ایک جوتا دوسرے جوتے پر چڑھ گیا تھا۔ یہ مستقبل قریب میں کسی سفر پر جانے کی علامت تھی۔ رحمان نے ہنستے ہوئے کہا، ’’آج پھر میرا...
गूदड़گودڑ
cut pieces
گودڑ کا لال
والدہ افضال علی
معاشرتی
مطالعۂ فن ترجمہ اور منتخب مضامین
تحقیق و تنقید
خواتین کی تحریریں
سفر لکھنؤ
سفر نامہ
ادبی تناظر
تنقید
ادبی مطالعے
جل تو جلال تو
شریر گیدڑ
رخشندہ سلمان
کہانیاں/ افسانے
مجاہد اردو ڈاکٹر راج بہادر گوڑ
خلیق انجم
خاكه
ہمالیہ کی گود میں
فلمی نغمے
ساگر چند گورکھا
مضامین
از بیرون گود
حکیم مرشد حسن
مقالات/مضامین
بے در و دیوار ناٹک گھر بنایا چاہیے صحیح نام اور پتہ بتانےسے ہم قاصر ہیں، اس لیے کہ اس میں کچھ پردہ نشینوں کے بھی نام آتے ہیں۔ سردست اتنا اشارہ کافی ہوگا کہ اس تھیٹر کو اداکاروں کی ایک کوآپریٹیو سوسائٹی نقصان باہمی کی بنیاد پر چلا رہی...
مجھے اب تک گل رخ کا چہرہ نظر نہیں آیا تھا۔ مگر اس کی کراہوں کے رک جانے سے میں نے یہ اندازہ ضرور لگا لیا تھا کہ اس نے مجھے کمرے میں داخل ہوتے دیکھ لیا ہے اور وہ مارے حیا کے ضبط کیے بیٹھی ہے۔ دراصل اس کے...
بھئی واہ۔۔۔ ’’خوب گئے تم لوگ بھوپال!‘‘ یوسف نے مسرت سے بلبلا کر کہا۔ آپ سوچ رہے ہوں گے یہ کون ذات شریف ہیں یوسف صاحب اور بھوپال میں منعقد ہونے والی ترقی پسند مصنفین کی کانفرنس سے ان کا کیا رشتہ؟ اگر آپ کو کسی ایسے آلے کی تلاش...
شکل اس کی گھڑی گھڑی بدلتی کبھی روشن دان کی حد سےنکل کر تنکوں کا جھومر دیوار پر لٹکنے لگتا، کبھی اتنا باہر سرک آتا کہ آدھا روشن دان میں ہے، آدھا خلا میں معلق، کبھی اکا دکا تنکے کا سرکشی کرنا اور روشن دان سے نکل چھت کی طرف...
کاغذ کی گرانی ہندوستان میں جتنے کارخانے کاغذ بنانے کے ہیں وہ رات دن بچاری کلوں کو چلاتے ہیں۔ پل بھر کا آرام نہیں لینے دیتے۔ گھاس اور گودڑ ڈھونڈتے پھرتے ہیں جن سے کاغذ بنایا جاتا ہے۔ اس پر بھی پوری نہیں پڑتی۔ کاغذ کا بہاؤ دن بدن گھڑی...
زنگ آلود کنجیوں سے زنگ آلود قفلوں کے کھولنے میں مجھ کو دقت ہوئی۔ کوئی کوئی کنجی تو زنگ ہی کی بنی ہوئی معلوم ہوتی تھی اور مجھے اندیشہ ہوتا تھا کہ اگر اسے گھمانے کے لئے زور لگاؤں گا تو وہ ٹوٹ کر قفل میں پھنسی رہ جائےگی۔ لیکن...
گاڑی کے خلامیں اوپر تک گودڑبھرا ہوا تھا اور اس پر جھکی ہوئی ایک عورت گودڑ کو مسلسل ادھر ادھر کررہی تھی۔ سرسے پیر تک چادر میں لپٹی ہونے کے باوجود وہ جوان معلوم ہوتی تھی۔ میں نے ایک نظر اس کو اور گاڑی کو تھامے ہوئے دونوں آدمیوں کو...
آصف جہاں کے شوہر ایک بہت پیسہ والے ڈپٹی کلکٹر تھے اور ان کا اکلوتا لڑکا نورالحسن کئی بچوں کے مرنے کے بعد جیا تھا۔ سب ہی کا لاڈلا تھا۔ ایسے کنبہ میں تو کوئی ایسا نہ تھا جو خوشی سے اپنی بیٹی نورالحسن کو نہ دے دیتا، لیکن آصف...
رجنی نے اپنے پانچوں بھائی بہنوں پر نظر ڈالی جو کمبلوں کے گودڑ کے نیچے ایک دوسرے سے چمٹے ہوئے بےخبر سو رہے تھے۔ رجنی سوچ رہی تھی کہ ذرا دیر میں صبح ہو جائےگی اور پھر اپنے بھائی بہنوں کو لے کر پانچ سو فٹ کی چڑھائی چڑھ کر...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books