aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "یادش_بخیر"
یادش بخیر ہے وہی چہرہ خیال میںسو جنتیں جوان ہیں گویا خیال میں
یادش بخیر جب وہ تصور میں آ گیاشعر و شباب و حسن کا دریا بہا گیا
ایک زمانہ تھامیرا اس کی گلیوں میں
یادش بخیر سایہ فگن گھر ہی اور تھالوٹا مسافرت سے تو منظر ہی اور تھا
یکساں کبھی کسی کی نہ گزری زمانے میں یادش بخیر بیٹھے تھے کل آشیانے میں...
यादश-ब-ख़ैरیادش بخیر
good rememberance, May he be in peace
उस की याद अच्छी रहे
یادش بخیر
فاطمہ عالم علی
طنز و مزاح
آمنہ ابوالحسن
خواتین کی تحریریں
قیسی رام پوری
ناول
دنکر راؤ دیشمکھ دنکر
یکساں کبھی کسی کی نہ گذری زمانے میں یادش بخیر بیٹھے تھے کل آشیانے میں...
مہربانی آپ کی یادش بخیروقت کی موجوں میں عالم بہہ گئے
لنگوٹی اگرچہ صرف چار بالشت پارچے کا نام ہے۔ لیکن یہاں اس کا ذکر اس کی اپنی لمبائی سے کچھ زیادہ ہی لمبا ہوگیا۔ حالانکہ یہاں ذکر لنگوٹی کا نہیں بلکہ ’’تہبند‘‘ کا تھا اور چھوٹے آدمی کی بجائے یادش بخیر ایک پُرانے وزیر کا تذکرہ تھا۔ عرصہ دوسال سے...
تھا آسمان پر جو ستارہ نہیں رہایادش بخیر اب وہ ہمارا نہیں رہا
یادش بخیر نازشؔ آوارہ چل بسادیوانہ دے گیا ہے مگر دھجیاں مجھے
پھر اس کے دیکھنے کو آنکھیں ترس رہی ہیںیادش بخیر جس نے دیوانہ کر دیا ہے
سحر ہوئی کہ وہ یادش بخیر آتا ہےچراغ ہیں مری تربت کے جھلملائے ہوئے
یادش بخیر یاد خدا آ ہی جاتی ہےاپنی طرف سے لاکھ بھلایا کرے کوئی
یکساں کبھی کسی کی نہ گزری زمانے میںیادش بخیر بیٹھے تھے کل آشیانے میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books