aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "अमरूद"
امرد دہلوی
مدیر
کمرہ بہت چھوٹا تھا جس میں بے شمار چیزیں بے ترتیبی کے ساتھ بکھری ہوئی تھیں۔ تین چار سوکھے سڑے چپل پلنگ کے نیچے پڑے تھے جن کے اوپر منہ رکھ کر ایک خارش زدہ کتا سورہا تھا۔ اور نیند میں کسی غیر مرئی چیز کو منہ چڑا رہا تھا۔...
کچھ الہ آباد میں ساماں نہیں بہبود کےیاں دھرا کیا ہے بجز اکبر کے اور امرود کے
اور آج میں ان کی کتابیں دیکھ کر کہتی ہوں ناممکن وہ کبھی نہیں مر سکتے۔ ان کی جنگ اب بھی جاری ہے مرنے سے کیا ہوتا ہے میرے لیے تو وہ مر کر ہی جیے اور نہ جانے کتنوں کے لیے وہ مرنے کے بعد پیدا ہوں گے۔ اور...
مونا لیزا کی مسکراہٹ میں کیا بھید ہے؟ اس کے ہونٹوں پر یہ شفق کا سونا، سورج کا جشن طلوع ہے یا غروب ہوتے ہوئے آفتاب کا گہرا ملال؟ ان نیم وا متبسم ہونٹوں کے درمیان یہ باریک سی کالی لکیر کیا ہے؟ یہ طلوع و غروب کے عین بیچ...
آگے چل کر برگد کا درخت ملا۔ یہ وہ جگہ تھی جہاں ہیرا، بفاتی، بلاقی، تینو، نیولا، سورج، بلی اور کنوا سالا کیا نام تھا اس کا اور کون کون ساری کی ساری ٹولی جمع ہوتی تھی اور دن بھر سیار مار ڈنڈا اڑا کرتا تھا۔ وہ گڑھیا کے اس...
अमरूदامرود
Guava
گوریّا اور امرود
وینکٹ رمن گوڈا
پرتھم بکس
’’وہ عشق نہیں تھا، مریضانہ داخلیت پسندی تھی۔‘‘ سید حسن نے وثوق سے کہا۔ محسن کہ عقلیت پسند تھا۔ اس استدلال سےقائل ہوگیا۔ اس نے جینے کا حوصلہ پیدا کیا اور ساجدہ نیاز کو ٹیلیفون کرڈالا۔ ساجدہ نیاز اس دن روزے سے تھی۔ سحری کھانے کےفوراً بعد وہ ستار لے...
ایک روز مقررہ وقت سے نصف گھنٹہ پہلے کلاس پہنچ گیا۔ معلم کی حیثیت سے کلاس میں تنہا پایا جانا پانے والوں کے لیے بڑی دلچسپی کا موجب ہوتا ہے۔ جیسے کسی غیر متوقع مقام پر کسی نادرالوجود جانور کا ڈھانچہ مل جانا۔ ایسی صورت میں ہر اس گزر جانے...
امرود کی چوری میں پکڑے جا چکے تھے پرسمجھ میں یہ نہیں آتا
خان صاحب کہتے تھے ’’عورتوں کو شطرنج سے بغض ہوتا ہے۔‘‘ واقعہ یہ ہے کہ خانم میری شطرنج بازی کے خلاف تو تھیں اور بہت خلاف تھیں، مگر مجھے نہیں معلوم تھا کہ اس طرح مخل ہو سکتی ہیں، غرض ان مہروں کے بعد ہی رام پور سے خان صاحب...
’’اب بھی ہے؟‘‘ میں نے پھر پوچھا۔ ’’وہ کیا ڈیوڑھی کے برابر دروازہ ہے۔ کچھ بھی نہیں، وہاں پہلے باورچی خانہ تھا، دھوئیں سے دیواریں کالی ہیں۔ ایک دروازہ باہر کی طرف بھی ہے، کھلا ہو گا۔ اس کی کنڈی نہیں لگ پاتی۔‘‘...
’’اوہو،یہ بھی کوئی ڈاکٹروں میں ڈاکٹر ہے۔ حکیم اسداللہ خاں کوکیوں نہ دکھایا، اسے مسیحا جانو، مردہ زندہ کردیتا ہے۔‘‘ صبح سے اب تک یہ مشیر ہو میوپیتھک، ایلوپیتھک، آیورویدک، بابو کیمک، نیچرکیورماہرِطب اورماہرِبرقیات سےلےکرتکیہ والے شاہ صاحب تک کئی سو معالج تجویز کر چکے تھے، اور خدا نخواستہ اگر...
جانے کیا پیوند آدم سے یہ اب پیدا کریںآم اور امردو پیدا کر لیا بادام سے
ہمارے گال بھی پچکے ہوئے امرود جیسے ہیںاور ان کی ناک ہے کہ ناشپاتی ہوتی جاتی ہے
کیلے امردو سنترے چاولپینٹ گڑیا شمیز چوہے دان
امردو ہوں جو کچے ان کو ضرور توڑیںسب کام چھوٹ جائے یہ کام ہم نہ چھوڑیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books