تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "असली"
انتہائی متعلقہ نتائج "असली"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "असली"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
aslii
अस्लीاَصْلی
خالص، کھرا، جس میں ملاوٹ نہ ہو، صحیح، حقیقی، واقعی، سچ مچ کا، مقدم، پہلا، بنیادی، ذاتی، طبعی، فطری، پیدائشی، پشتینی، نسلی، قدیمی، آبائی، اچھی نسل کا، خندانی، نسب کا کھرا
haa-e-aslii
हा-ए-अस्लीہائے اَصلی
رک : ہاے ملفوظی ۔
yaa-e-aslii
या-ए-असलीیائے اَصلی
اصلی ی ، یاے جو زائد یا کسی لفظ کا اضافی ُجزو نہ ہو بلکہ لفظ کے مادّے میں شامل ہو ۔
aslii-zamiin
अस्ली-ज़मीनاَصْلی زَمین
وہ زمین جو شروع سے قبضے میں ہو، بعد میں یا دریا سے نکلی ہوئی نہ ہو