aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "आवारगी"
آوارہ حیدرآبادی
1892 - 1987
مصنف
محمد امین ایاغی
شاعر
مولانا محمد امین صفدر اکاڑوی
عوامی کتاب گھر، دہلی
ناشر
عوامی جمہوریت پبلی کیشنز، کراچی
عوامی کتب خانہ، پاکستان
آوارہ سلطانپوری
یہ سرد رات یہ آوارگی یہ نیند کا بوجھہم اپنے شہر میں ہوتے تو گھر گئے ہوتے
یہ دل یہ پاگل دل مرا کیوں بجھ گیا آوارگیاس دشت میں اک شہر تھا وہ کیا ہوا آوارگی
رسوائے دہر گو ہوئے آوارگی سے تمبارے طبیعتوں کے تو چالاک ہو گئے
شائستہ محفلوں کی فضاؤں میں زہر تھازندہ بچے ہیں ذہن کی آوارگی سے ہم
جن سے آوارگئ شب کا بھرم تھا وہ لوگاس بھرے شہر میں دو چار ہوا کرتے تھے
आवारगीآوارگی
wandering, loitering, waywardness
बेकार इधर-उधर फिरना, दुराचार
बेकार इधर-उधर फिरना, दुराचार, बदचलनी।।
شہر شہر آوارگی
دیوندر ستیارتھی
افسانہ
آوارہ مزاج
فرحت عباس شاہ
انتخاب
مزید آوارگی
جاوید دانش
سفر نامہ
اک شب آوارگی
خورشید اقبال
نایاب ہیں ہم
اپنی موج میں
طنز و مزاح
میرا فرمایا ہوا
مجموعہ رسائل
اسلامیات
بے پرکی
نوائے آوارہ
غلام ربانی تاباں
مجموعہ
بے پر کی
ناول
پھرتے ہیں کب سے در بدر اب اس نگر اب اس نگر اک دوسرے کے ہم سفر میں اور مری آوارگینا آشنا ہر رہگزر نا مہرباں ہر اک نظر جائیں تو اب جائیں کدھر میں اور مری آوارگی
پھرتے ہیں مثل موج ہوا شہر شہر میںآوارگی کی لہر ہے اور ہم ہیں دوستو
سو ملیں زندگی سے سوغاتیںہم کو آوارگی ہی راس آئی
بہت مشکل ہے بنجارہ مجازیسلیقہ چاہیے آوارگی میں
بہت مشکل ہے بنجارہ مجازیسلیقہ چاہئے آوارگی میں
ہونٹوں کو روز اک نئے دریا کی آرزولے جائے گی یہ پیاس کی آوارگی کہاں
غیر شعوری طور پر وہ چاہتا تھا کہ کچھ ہو۔۔۔ کیا ہو۔۔۔؟ بس کچھ ہو۔ میز پر قرینے سے چُنی ہوئی پلیٹیں ایک دم اچھلنا شروع کر دیں۔ کیتلی پر رکھا ہوا ڈھکنا پانی کے ایک ہی ابال سے اوپر کو اڑ جائے۔ نل کی جستی نالی پر دباؤ ڈالے...
مونگ پھلی اور آوارگی میں خرابی یہ ہے کہ آدمی ایک دفعہ شروع کردے تو سمجھ میں نہیں آتا ختم کیسے کرے۔...
تجھے حواس کی آوارگی کا علم کہاںکبھی میں تجھ کو ترے سامنے تلاش کروں
دشت کی وسعتیں بڑھاتی تھیںمیری آوارگی بناتے ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books