aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "इत्तिफ़ाक़"
عارف اشتیاق
born.1979
شاعر
اشتیاق احمد
مصنف
غبار کرت پوری
died.2000
ناوک لکھنوی
اشتیاق حسین قریشی
1930 - 1981
محمّد اشتیاق عالم
born.1987
اشتیاق دانش
born.1960
مدثر اشتیاق
اشتیاق قریشی
فرحت اشتیاق
ولی اللہ سرہندی اشتیاق
اشتیاق احمد ظلی
سید اشتیاق عالم ضیا شاہبازی
اشتیاق احمد عاجز
born.1996
الف انصاری
born.1946
ہوئے اتفاق سے گر بہم تو وفا جتانے کو دم بہ دمگلۂ ملامت اقربا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
گر زندگی میں مل گئے پھر اتفاق سےپوچھیں گے اپنا حال تری بے بسی سے ہم
ملنا تھا اتفاق بچھڑنا نصیب تھاوہ اتنی دور ہو گیا جتنا قریب تھا
تیری صورت جو اتفاق سے ہمبھول جائیں تو کیا تماشا ہو
اتحاد اور یکجہتی انسانوں کی سب سے بڑی طاقت ہے اس کا مشاہدہ ہم زندگی کے ہر مرحلے میں کرتے ہیں ۔ انسانوں کے زندگی گزارنے کا سماجی نظام اسی وحدت اور یکجہتی کو حاصل کرنے کا ایک ذریعہ ہے ۔ اسی سے تہذیبیں وجود پذیر ہوتی ہیں اور نئے سماجی نظام نمو پاتے ہیں۔ وحدت کو نگل لینے والی منفی صورتیں بھی ہمارے آس پاس بکھری پڑی ہوتی ہیں ان سے مقابلہ کرنا بھی انسانی سماج کی ایک اہم ذمے داری ہے لیکن اس کے باوجود بھی کبھی یہ اتحاد ختم ہوتا اور کبھی بنتا ہے ، جب بنتا ہے تو کیا خوشگوار صورت پیدا ہوتی ہے اور جب ٹوٹتا ہے تو اس کے منفی اثرات کیا ہوتے ہیں ۔ ان تمام جہتوں کو یہ شعری انتخاب موضوع بناتا ہے ۔
इत्तिफ़ाक़اتفاق
agreement, concord, amity, coincidence
بر عظیم پاک و ہند کی ملت اسلامیہ
دیگر
خدیجہ مستور کی ناول نگاری پر ایک نظر
ڈاکٹر اشتیاق عالم اعظمی
علماء میدان سیاست میں
تاریخ
کلیات عصری
شکار
اشتیاق علی علوی
شکاریات
ہندو مسلم اتحاد کی تدابیر
منشی رام پرشاد ماتھر
مقالات/مضامین
مولانا حسرت موہانی کا سلسلۂ سخن
اشتیاق اظہر
تحقیق
دیار مغرب میں مہجری اردو ادب
تحقیق و تنقید
جنگل
سبز حروف کے شجر
نعت
سفرنامہ کا فن اور شمالی ہند کے سفر نامے
محمد اشتیاق احمد شاکر
سفر نامہ
سید الاحرار
سوانح حیات
ہندوستان کا اتحاد
جواہر لعل نہرو
اندھیر نگری
افسانہ
سلطنت دھلی کا نظم حکومت
اتفاق اپنی جگہ خوش قسمتی اپنی جگہخود بناتا ہے جہاں میں آدمی اپنی جگہ
’’بڑے آدمیوں کے پاس دھن ہے پھونکیں، ہمارے پاس پھونکنے کو کیا ہے۔‘‘ ’’لیکن لوگوں کو کیا جواب دو گے؟ لو گ پوچھیں گے کہ کپھن کہاں ہے؟‘‘...
سب کچھ ہم ان سے کہہ گئے لیکن یہ اتفاقکہنے کی تھی جو بات وہی دل میں رہ گئی
’’حنیفہ!‘‘ ڈاکٹر صادق نے اس کا نام پرچی پر لکھا اور اس کو دے دی۔’’جاؤ، یہ اپنے ڈاکٹر کو دکھا دینا۔‘‘ لڑکی نے پرچی لی اور قمیص کے اندر اپنی انگیا میں اڑس لی۔جب وہ باہر نکلی تو میں غیر ارادی طور پر اس کے پیچھے پیچھے تھا۔ لیکن مجھے...
بہنوں کے لے دے کے ایک بھیا تھے۔ بڑی ممانی تو دولہا لے ہی میں جی سے اتر گئی تھیں۔ ان کی کمان کبھی چڑھی ہی نہیں۔ جب تک زندہ رہیں صورت کو ترستی رہیں۔ آل اولاد خدا نے دی ہی نہیں کہ ادھر جی بہل جاتا۔ میاں بہنوں کے...
گرمی جاڑے بیگم جان حیدر آبادی جالی کارگے کے کرتے پہنتیں۔ گہرے رنگ کے پاجامے اور سفید جھاگ سے کرتے اور پنکھا بھی چلتا ہو، پھر بھی وہ ہلکی دلائی ضرور جسم پر ڈھکے رہتی تھیں۔ انہیں جاڑا بہت پسند تھا۔ جاڑے میں مجھے ان کے یہاں اچھامعلوم ہوتا۔ وہ...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books