aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "उरूस-ए-जाँ"
عروس جاں نیا پیراہن ہستی بدلتی ہےفقط تمہید آنے کی ہے دنیا سے گزر جانا
خود عشق قرب جسم بھی ہے قرب جاں کے ساتھہم دور ہی سے ان کو پکار آئے یہ نہیں
کمرۂ تقدیر میں آتی عروس آرزووقت ناہنجار کا جو فیصلہ ہوتا نہیں
’’ڈاکٹر! تم مجھے یادوں کے گھنے جنگل میں چھوڑ گئے ہو۔ جہاں تمہاری ہر بات، ہر قہقہہ ایک مستقل گونج بن کر پھیل گیا ہو۔ اور میں اس جنگل میں تنہا پھر رہی ہوں۔۔۔۔ تمہارے بغیر زندگی کے لمحات پژمردہ پتیوں کی مانند درختوں سے رک رک کر گر رہے...
.My God! What a lovely home is this home!sweet home صغراں بی بی کا رنگ ہلدی کی طرح ہے اور ہلدی ٹی بی کے مرض میں بےحد مفید ہے۔ اس کے ہاتھوں میں کانچ کی چوڑیاں ہیں۔ مہینے کے آخر میں جب اس کا خاوند اسے پیٹتا ہے تو ان...
उरूस-ए-जाँعروس جاں
bride of life
’’اچھا۔‘‘ یہ ذرا سی، اچھا کہہ کر وہ بڑے اطمینان سے موزے بننے لگی۔ جس طرح کوئی بچہ قلم چھڑک کر لکھنے میں مشغول ہو جائے۔ یہ ’اچھا‘ سیاہی کا ایک دھبہ تھا جو میرے کپڑوں پر چھڑکا گیا تھا۔ اختر اور سعید تیز تیز باتیں کر رہے تھے۔ راجدہ...
اپنا ہر خواب جواں سونپ چلا ہوں تجھ کواپنا سرمایۂ جاں سونپ چلا ہوں تجھ کو
بڑی ہے بات جو تم رنگ گل نکھار سکویہ دور دور جہاں کاش تم کو راس آئے
کیا کہوں مجھ پہ جو اے دشمن جاں گزری ہےتری ہر بات طبیعت پہ گراں گزری ہے
ہر خوشی جن پہ میں نے قرباں کیکیوں انہیں شوق جاں ستانی ہے
عرصۂ دہر پہ سرمایہ و محنت کی یہ جنگامن و تہذیب کے رخسار سے اڑتا ہوا رنگ
ہم یوں ہی کسی سے خلش جاں نہیں کہتےروداد الم تا حد امکاں نہیں کہتے
شجر عشق تو مانگے ہے لہو کے آنسوتب کہیں جا کے کوئی شاخ ہری آوے ہے
رنگ جام شراب پر مت جایہ تو شرما گئی ہے تجھ سے شراب
ہمیں دعویٰ تھا دیکھیں گے وہ کیونکر یاد آتے ہیںرگ جاں بن گئے ہیں اب فزوں تر یاد آتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books