aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "कर्दा-ए-साहब"
ماسٹر صاحب نے پھول میز پر رکھے۔ بچے تجس سے دوڑتے ہوئے آئے اور اردگرد اکٹھا ہو گئے۔ کچھ بچے خوشبو سونگھنے لگے۔ ’’ارے ہاتھ نہ لگاؤ انہیں‘‘ ماسٹر صاحب چلائے اور اپنی جگہ پر بیٹھو اس کی خوشبو نہیں سونگھنا ہے۔...
جو نظر کردۂ صاحب نظراں ہوتا ہےاسی دیوانے کے قدموں پہ جہاں ہوتا ہے
ان دنوں میں لاہور کے ایک اخبار کے دفتر میں ملازم تھا۔ گھر چونکہ امرتسر میں تھا لہٰذا شام کی گاڑی سے واپس اپنے گھر چلا جاتا تھا۔ اگرچہ لاہور میں بڑی آپا کا گھر تھا اور وہ لوگ میری اس ہر صبح سفر، ہر شام سفر ایسی زندگی پر...
کراچی میں کسٹم والوں کا مشاعرہ ہوا تو شاعر لوگ آؤ بھگت کے عادی دندناتے پان کھاتے، مونچھو پر تاؤ دیتےزلفِ جاناں کی بلائیں لیتےغزلوں کے بقچےبغل میں مارکر پہنچ گئے۔ ان میں سے اکثر کلاتھ ملوں کے مشاعروں کے عادی تھے۔ جہاں آپ تھان بھر کی غزل بھی پڑھ...
ہم نے دیکھا ہے کہ لوگ اندھا دھند جس دن جو کام چاہیں کردیتے ہیں۔ یہ جنتری سب کے پاس ہو تو زندگی میں انضباط آ جائے۔ ہفتے کا دن آیا اور سبھی لوگ سوٹ کیس اٹھاکر سفر پر نکل گئے۔ جو نہ جا سکے وہ بچوں کو اسکول میں...
कर्दा-ए-साहबکردۂ صاحب
done by someone
ہمارے عزیز دوست جمیل الدین عالی دوہوں والے، تماشا مرے آگے والے، نے اپنے ناطقہ کو سربگر بیاں کرتے ہوئے اخبار میں ایسا رقت انگیز مضمون لکھا ہے کہ جدھر جائیے خلقت زاروقطار رو رہی ہے۔ سارا شہر دیوار گریہ بنا ہوا ہے۔ لیاری کی جھگیاں بہہ گئی ہیں اور...
یہ کام بہ ظاہر مشکل معلوم ہوگا لیکن اگر ذرا توجہ سے اس کی ترکیب کو ذہن نشین کرلیا جائے تو کوئی دقت پیش نہ آئے گی۔ سب سے پہلے ایک سوئی لیجیے۔ لے لی، اب دھاگا لیجیے، اور اب وہ دھاگا اس میں ڈال دیجیے۔ بس اتنی سی بات...
ہم نے اس روز ریلوے کے ریٹائرڈ گارڈ میر دلدار علی سندیلوی کا ذکر کیا تھا جن کو صوبائی اسمبلی کے لیے کسی اور پارٹی کا ٹکٹ نہ ملا تو ریلوے کے ٹکٹ پر ہی کھڑے ہوگئے ہیں۔ یہ غالباً ریٹرن ٹکٹ ہوگا۔ جس میں فائدہ یہ ہے کہ آدمی...
ظلم تاریک استعارہ ہےصاحب اقتدار مت کرتے
اب وہی نظریں جو دیتی تھیں شعور ہستیہم کو ناکردہ گناہی کی سزا دیتی ہیں
گم کروۂ وفور غم انتظار ہوںتو کیا چھپا کہ مجھ کو مجھی سے چھپا دیا
گم کردۂ رہ کیا سوچتا ہےچھوڑ آیا پیچھے کتنے ٹھکانے
اس گم کردۂ دیدہ و دل کو کل تک کتنے جانتے تھےاب تو فراقؔ بے خود کے عالم عالم افسانے ہیں
میں تھا گم کردۂ عشق کمر یارکبھی عنقا سے ڈھونڈھوایا تو ہوتا
عقل کی وادی میں ہوں گم کردۂ مقصود عشقڈھونڈھتا ہوں اور نہیں ملتا کوئی رستا مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books