aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "क़दम-बोसी"
اک مرا سر کہ قدم بوسی کی حسرت اس کواک تری زلف کہ قدموں سے لگی رہتی ہے
آ کر تری گلی میں قدم بوسی کے لیےپھر آسماں کی بھول گیا راہ آفتاب
آستانوں کی قدم بوسی میں پنہاں خون سراور وفور شوق میں یہ سر ہو خم کچھ اور ہے
زمین کی قدم بوسی کرتی جھونپڑیاںاوپر
دشت میں چل کہ ہر اک خار بیاباں کو نثارؔجوں حنا کب سے تمنائے قدم بوسی ہے
क़दम-बोसीقدم بوسی
kissing the feet, homage, obeisance
مطرباں بہر قدم بوسیٔ شیریں سخناںمحفل گل میں چلو جشن بہاراں دیکھو
قدم بوسی تلک مختار ہیں غیرزیادہ لگ چلیں تو سر میں کھاویں
پھر بگولے ہیں رواں بہر قدم بوسئ شوققیس کو لیلئ محمل کا خیال آیا ہے
قدم بوسی کو برکھا رت کی مالنمرے در پر لیے گجرے کھڑی ہے
بعد شب جن کی قدم بوسی کرےوہ چراغ معتبر نایاب ہیں
یار گو خون مرا مثل حنا ہو پاماللیکن اپنے تئیں منظور قدم بوسی ہے
کوئی آتا نہیں اب ان کی قدم بوسی کودونوں ہاتھوں سے وہ دستار سنبھالے ہوئے ہیں
حبس تھا کوئی صبح فروزاں ہونے والی تھیشام قدم بوسی پر تھی سائے پرواز میں تھے
منزلیں جن کی قدم بوسی پہ نازاں تھیں بہتوہ جری قافلہ سالار کہاں کھو گئے ہیں
ہمالہ کی بلندی بھی قدم بوسی کو گر اترےزمیں والے زمیں کے ساتھ غداری نہیں کرتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books