aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "कामयाब-ए-दीद"
میں کامیاب دید بھی محروم دید بھیجلووں کے اژدحام نے حیراں بنا دیا
میں کامیاب دید بھی محروم دید بھیجلووں کے اژدہام نے حیراں بنا دیا
اسی کو کامیاب دید کہتے ہیں نظر والےوہ عاشق جو ہلاک حسرت دیدار ہو جائے
ان دنوں میں لاہور کے ایک اخبار کے دفتر میں ملازم تھا۔ گھر چونکہ امرتسر میں تھا لہٰذا شام کی گاڑی سے واپس اپنے گھر چلا جاتا تھا۔ اگرچہ لاہور میں بڑی آپا کا گھر تھا اور وہ لوگ میری اس ہر صبح سفر، ہر شام سفر ایسی زندگی پر...
دیکھ ہماری دید کے کارن کیسا قابل دید ہواایک ستارہ بیٹھے بیٹھے تابش میں خورشید ہوا
कामयाब-ए-दीदکامیاب دید
successful in seeing
بس مسافروں کے لیے مژدہ کراچی میں مالک ایسوسی ایشن بڑے فخر اور مسرت سے اعلان کرتی ہے کہ آج سے شہر میں تمام بسوں کے کرائے دگنے کردیے گئے ہیں۔ امید ہے محب وطن حلقوں میں اس فیصلے کا عام طور پر خیر مقدم کیا جائے گا۔ کیونکہ اس...
اس طرف وہ تو ادھر ہم ہیں پریشاں ببیاکؔخواہش دید کسی طور نہ ٹالی جائے
شام ہی سے دکان دید ہے بندنہیں نقصان تک دکان میں کیا
زہے کوشش کامیاب محبتہمیشہ رہے ہم خراب محبت
اذن جلوہ مل چکا ہے اب تجھے اے چشم شوقکامیاب جلوہ گاہ ناز ہونا چاہئے
اس سے پوچھ اے کامیاب زندگیجس کا افسانہ ادھورا رہ گیا
ہے ذرہ ذرہ محشر آشوب شوق دیداب وقت آ گیا ہے کہ پردا کرے کوئی
کمال گرمی سعیٔ تلاش دید نہ پوچھبرنگ خار مرے آئنہ سے جوہر کھینچ
سوال دید پہ تیوری چڑھائی جاتی ہےمجال دید پہ بجلی گرائی جاتی ہے
واللہ یہ زندگی بھی ہے قابل دیداک طرفہ طلسم دید جس کی نہ شنید
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books