aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "कारगर"
بک کارنر شو روم
ناشر
عبدالعلی کارنگ
مترجم
ہنری کارٹر
مصنف
ریڈرس کارنر، بنگلور
بک کارنر
رہبر کارنر، دہلی
کفایت کارنر، دہلی
اقبال بک کارنر، گلبرگ، لاہور
بک کارنر، موتیہاری
کارور نیل کنٹھ پلے
1898 - 1975
ایشر سنگھ نے کچھ کہنا چاہا، مگرکلونت کور نے اس کی اجازت نہ دی۔ ’’قسم کھانے سے پہلے سوچ لے کہ میں سردار نہال سنگھ کی بیٹی ہوں۔۔۔ تکا بوٹی کردوں گی، اگر تو نے جھوٹ بولا۔۔۔ لے اب کھا واہگورو جی کی قسم۔۔۔ کیا اس کی تہہ میں کوئی...
اب غم اٹھائیں کس لیے آنسو بہائیں کس لیے یہ دل جلائیں کس لیے یوں جاں گنوائیں کس لیےپیشہ نہ ہو جس کا ستم ڈھونڈیں گے اب ایسا صنم ہوں گے کہیں تو کارگر میں اور مری آوارگی
گویا جن جن طریقوں سے ہم دو دو مضامین میں فیل ہو سکتے تھے وہ ہم نے پورے کر دیئے۔ اس کے بعد ہمارے لئے دو مضامین میں فیل ہونا نہ ممکن ہو گیا اور ایک ایک مضمون میں فیل ہونے کی باری آئی۔ چنانچے اب ہم نے مندرجہ ذیل...
درد کے مشتاق گستاخی تو ہے لیکن معافاب دعا اندیشہ یہ ہے کارگر ہو جائے گی
آج میرا ساتھ دو ویسے مجھے معلوم ہےپتھروں میں چیخ ہرگز کارگر ہوگی نہیں
مرزا غالب کلیات
कार-गरکار گر
Effective
कारगरکارگر
गुणकारी, फ़ाइदामंद, प्रभाव- कर, असरअंदाज़ ।।
یہودیوں کا احوال
تاریخ
مجرم
خلاصہ قوانین و احکام کلکٹری و فوجداری
قانون / آئین
کاریگر
آنندی، ’’اندر بلالو۔ میری زبان کو آگ لگے۔ میں نے کہاں سے وہ جھگڑا اٹھایا۔‘‘ سری کنٹھ، ’’میں نہیں بلانے کا۔‘‘...
دایہ نصیر پر جان دیتی تھی اور سمجھتی تھی کہ شاکرہ اس سے بے خبر نہیں ہے۔ اس کی سمجھ میں شاکرہ اور اس کے درمیان یہ ایسا مضبوط تعلق تھا جسے معمولی ترشیاں کمزور نہ کر سکتی تھیں۔ اسی وجہ سے باوجود شاکرہ کی سخت زبانیوں کے اسے یقین...
درد دل کی انہیں خبر نہ ہوئیکوئی تدبیر کارگر نہ ہوئی
علامہ اقبالؔ چودھری شہاب الدین سے ہمیشہ مذاق کرتے تھے۔ چودھری صاحب بہت کالے تھے۔ ایک دن علامہ چودھری صاحب سے ملنے ان کے گھر گئے۔ بتایا گیا کہ چودھری جی غسل خانے میں ہیں۔ اقبال کچھ دیر انتظار میں بیٹھے رہے۔ جب چودھری صاحب باہر آئے تو اقبالؔ نے...
ان دونوں شعروں کو ملاکر پڑھیں تو یہ بھی ثابت ہوجاتا ہے کہ مرزا غالب قیس عامری سے بہت زیادہ خوب صورت تھے۔ پہلا شعر بتاتا ہے کہ آپ مجنوں سے عمر میں بہت بڑے تھے لیکن دوسرا شعر کہہ رہا ہے کہ لیلیٰ جو مجنوں کی محبوبہ ہونے کے...
بڑھاپا اکثر بچپن کا دورِثانی ہواکرتا ہے۔ بوڑھی کاکی میں ذائقہ کے سوا کوئی حس باقی نہ تھی اور نہ اپنی شکایتوں کی طرف مخاطب کرنے کا، رونے کے سوا کوئی دوسرا ذریعہ۔ آنکھیں، ہاتھ، پیر سب جواب دے چکے تھے۔زمین پر پڑی رہتیں اور جب گھر والے کوئی بات...
’’وہیں ہے۔۔۔ پٹیالے کے ایک بڑے نیک دل افسر ہیں، ان کے پاس ہے۔ انھوں نے کہا جب تم اس کی شادی کا بندوبست کرلو گے تو لے جانا۔‘‘یہ کہتے ہوئے اس نے بیڑی سلگائی۔ زینب نے بڑی دلچسپی لیتے ہوئے پوچھا،’’ اس کی شادی کا بندوبست کررہے ہو۔۔۔ کوئی...
وقت کی سعیٔ مسلسل کارگر ہوتی گئیزندگی لحظہ بہ لحظہ مختصر ہوتی گئی
ہر دم آتی ہے گرچہ آہ پر آہپر کوئی کارگر نہیں آتی
گزری ہے کیا مزے سے خیالوں میں زندگیدوری کا یہ طلسم بڑا کارگر رہا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books