aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ग़र्ब"
انکتا گرگ
شاعر
وہان گپتا گرگ
born.1999
گرنتھ اکادمی، نئی دہلی
ناشر
بارکلے گرے
مصنف
محمد اسماعیل غریب بہرائچی
پردیپ گرگ
مدیر
گرم سیل قلندر
مسٹر ڈبلیو۔وی گرکسن
شیر دل غیب
محمد خاں غریب
میگھ راج غریب
رتن منی گرنتھ مالا، مہاراشٹر
غریب نواز اکادمی، اجمیر
مكتبه غریب نواز
ایس گرگ اینڈ کمپنی، دہلی
ہے نسیم بہار گرد آلودخاک اڑتی ہے اس مکان میں کیا
جھمکے تمام غرب سے لے تا بہ شرق ہیںکم خواب تاش شال دو شالوں میں غرق ہیں
سلسلۂ روز و شب نقش گر حادثاتسلسلۂ روز و شب اصل حیات و ممات
جس کا عمل ہے بے غرض اس کی جزا کچھ اور ہےحور و خیام سے گزر بادہ و جام سے گزر
غرب پچھم اور پورب شرق ہےابر بدلی اور بجلی برق ہے
دوستی کا جذبہ ایک بہت پاک اور شفاف جذبہ ہے ۔ اس سے انسانوں کے درمیان ایک دوسرے کو جاننے ، سمجھنے اور ایک دوسرے کیلئے جینے کی راہیں ہموار ہوتی ہیں ۔ شاعروں نے اس اہم انسانی جذبے اور رشتے کو بہت پھیلاؤ کے ساتھ موضوع بنایا ہے ۔ دوستی پر کی جانے والی اس شاعری کے اور بھی کئی ڈائمینشن ہیں ۔ دوستی کب اور کن صورتوں میں دشمنی سے زیادہ خطرناک ثابت ہوتی ہے ؟ ہم سب اگرچہ اپنی عام زندگی میں ان حالتوں سے گزرتے ہیں لیکن شعوری طور پر نہ انہیں جان پاتے ہیں اور نہ سمجھ پاتے ہیں ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے اور ان انجانی صورتوں سے واقفیت حاصل کیجئے ۔
انتظار کی کیفیت زندگی کی سب سے زیادہ تکلیف دہ کیفیتوں میں سے ایک ہوتی ہےاوریہ کیفیت شاعری کےعاشق کا مقدر ہے وہ ہمیشہ سے اپنے محبوب کے انتطار میں لگا بیٹھا ہے اور اس کا محبوب انتہائی درجے کا جفا پیشہ ،خود غرض ، بے وفا ، وعدہ خلاف اوردھوکے باز ہے ۔ عشق کے اس طے شدہ منظرنامے نے بہت پراثر شاعری پیدا کی ہے اور انتظار کے دکھ کو ایک لازوال دکھ میں تبدیل کر دیا ہے ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے اور انتظار کی ان کفیتوں کو محسوس کیجئے ۔
مرزاغالبؔ بلاشبہ اردو کے ایسے عظیم شاعرہیں جنھیں عالمی ادب کے چنندہ شاعروں کی فہرست میں فخر کے ساتھ شامل کیا جا سکتا ہے۔ غالبؔ کی شاعری کی ایک خاص خوبی یہ بھی ہے کہ ان کے کلام میں بڑی تعداد میں موقع کی مناسبت سے استعمال کئے جانے والے اشعار موجود ہیں۔ ہم نے کوشش کی ہے کہ غالبؔ کے ۲۰ بہترین اشعار جو ضرب ا لمثل کی حیثیت اختیار کر چکے ہیں آپ حضرات کے لئے یکجا کئے جائیں۔ غالبؔ کے کلام سے صرف ۲۰ اشعار کا انتخاب کرنا کتنا مشکل ہے اس کا اندازہ آپ بخوبی لگا سکتے ہیں۔ ہمیں اعتراف ہے کہ غالب ؔ کے کئی بہترین اشعار ہماری فہرست میں شامل ہونے سے رہ گئے ہیں۔ از راہ کرم ہمیں اپنی پسند کے ایسے اشعار کی بلا تکلف نشاندہی فرمائیں جو اس فہرست میں شامل ہونے سے رہ گئے ہوں۔ ہمارا ادارتی عملہ آپ کے تجویز کردہ اشعار کو ٹاپ ۲۰ فہرست میں شامل کرنے پر غور کرے گا۔ امید ہے آپ اس انتخاب سے محظوظ ہونگے اور اس فہرست کو مزید بہتر بنانے میں ریختہ کے ساتھ تعاون کریں گے اور اپنے قیمتی مشوروں سے نوازتے رہیں گے۔
ग़र्बغرب
west
دیوان غریب نواز
معین الدین چشتی
دیوان
جمالیات شرق وغرب
ثریا حسین
تنقید
رجال الغیب
اقبال احمد فاروقی
اسلامیات
دوکان شیشہ گراں
شمیم حنفی
غلامی کا انسداد یا غریب کی دنیا
لیو ٹالسٹائی
جانشین غریب نواز
غلام یحییٰ انجم
چشتیہ
ہمارے خواجہ
خواجہ معنی اجمیری
اردو ترجمہ زاد غریب فارسی
طب
گرد آوارگی
نگار عظیم
سفر نامہ
شرق و غرب در کلام اقبال
دکتر شہین مقدم صفیاری
تحقیق
غریب شہر
راہی معصوم رضا
مجموعہ
موت کا فریب
نوائے غریب
مردان علی خاں رانا
مطبوعات منشی نول کشور
کیمیا گر
محمد مجیب
افسانہ
تشریح (اناٹمی) عظمیات (آسٹیالوجی)
ہنری گرے
سائنس
کون سا شرق کس طرح کا غربکیا جنوب و شمال کی حیرت
دوستی کی جب دہائی دی تو شرق و غرب سےہاتھ میں پتھر لیے یاروں کا لشکر آ گیا
جو کر گئے ہیں جدا ایک ایک سے ہم کودیار غرب سے آئے تھے چند بیگانے
مجھے یہاں اس استفسار پر کچھ کہنا نہیں ہے لیکن اتنا کہہ دینے میں کوئی مضائقہ نہیں کہ یونیورسٹی میں شاعر اور شاعری سے طلبا کو روشناس کیا جاتا ہے۔ متفرق اور مخصوص اشعار کو اہمیت نہیں دی جاتی۔ دوسرے یہ کہ اردو غزل گوئی پر ایمان لائے بغیر ہم...
گر عیش سے عشرت میں کٹی رات تو پھر کیااور غم میں بسر ہو گئی اوقات تو پھر کیا
میر صاحب کو پہچاننے کے بعد مجھے کہاں تاب تھی، لپٹ گیا۔ ’’ہائیں میر صاحب آپ ہیں؟ واللہ غضب کیا۔ آخر یہ کون سی عیاری تھی۔ کیا سچ مچ آپ نے بھی مجھے نہیں پہچانا تھا۔ میرصاحب: نہ پہچاننے کے کیا معنی؟ میں جب ادھر سے گزرتا تھا۔ آنکھیں آپ...
دھوپ ہے پھیلی ہوئی شرق سے تا غرب مگربانٹتا پھرتا ہے دنیا کو اجالا پاگل
پھر ہم سفر کریں طرف سمت لا جہتنے شرق و غرب ہو نہ جنوب و شمال ہو
نہ کوئی تھا مکیں نہ کوئی تھا مکاں نہ کوئی تھی زمیں نہ کوئی تھا زماںنہ کوئی شرق تھا نہ کوئی غرب تھا نہ دم صبح تھا نہ سر شام تھا
نکلا ہوں شہر خواب سے ایسے عجیب حال میںغرب مرے جنوب میں شرق مرے شمال میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books