aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ग़ुबार-आलूद"
تھا غبار آلود شاہی طمطراقزنگ خوردہ ہر نظر شمشیر تھی
ہے فضائے چمن غبار آلودہم مکدر فضا کو روتے ہیں
غبار آلود یوں میری جبیں ہےکہیں سیڑھی کہیں کچھ بھی نہیں ہے
جو تمہارے چھوڑ جانے کے بعداس غبار آلود سینے میں جمنے لگا ہے؟
گزرنا ہے مجھے کتنے غبار آلود رستوں سےسو اپنی آنکھ میں تھوڑا سا پانی ساتھ رکھتا ہوں
ग़ुबार-आलूदغبار آلود
polluted by dust
غبار آلود رستوں سے گزرتی ہےابھی جگنو شبوں میں اپنے ہونے کی گواہی تک نہیں دیتے
غبار آلود ہے فصل بہاراںگل خوش رنگ مٹیالے ہوئے ہیں
خیال کے اب تمام خاکے مٹا دئے ہیںیہ روز و شب کی غبار آلود ساعتوں نے گویا
نشاں دینا ہے میں نے کچھ غبار آلود سمتوں کاکوئی کافی پرانا راز طشت از بام کرنا ہے
مل گئی پوشاک لے جاتی ہیں جو زمیں مانگ کر حلۂ جنت ہوا جو پیرہن میلا ہوا
مطلع ہستی غبار آلود تھا کیوں صاف ہےدل مکرر کہہ رہا چشم کرم ہونے کو ہے
تو محفل میں نہیں شامل بتا راہیؔ کہاں ہے توغبار آلود سے اس طاق نسیاں پر وہیں ہوں میں
تھا غبار آلود وہ تب بھی نہ پہچانا اسےاب کے جب دیکھا تو وہ ملبوس سیم و زر میں تھا
چشم پر نم ہے تن غبار آلودآن کر سیر بحر و بر دیکھو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books