aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "चिट्ठियाँ"
شعبہ نشر و اشاعت جامعہ چشتیہ خانقاہ حضرت شیخ العالم ردودلی شریف، فیض آباد
ناشر
چشتیہ یونانی شفاخانہ
چشتیہ ہاؤس، اجمیر
دربار چشتیہ حمیدہ، ناگور
انجمن چشتیہ، کراچی
کیفی چریا کوٹی
1890 - 1956
مصنف
کون لائے گا مری چٹھیاں خوشیوں والیاپنے گھر کا میں پتہ دوں تو پتہ دوں کس کو
تمہیں یہ غم ہے کہ اب چٹھیاں نہیں آتیںہماری سوچو ہمیں ہچکیاں نہیں آتیں
آ گئی عشق پہ وہ نوبت ابڈاکئے تیری چٹھیاں دیں گے
تم مجھے روز چٹھیاں لکھنامیں تمہیں روز اک غزل دوں گا
شجر پر جتنی سوکھی پتیاں ہیںتمہارے نام میری چٹھیاں ہیں
चिट्ठियाँچٹھیاں
letters
عجیب چڑیا
اسماعیل میرٹھی
نظم
حالات و خدمات مشائخ چشتیہ صابریہ
رضی احمد کمال
تذکرہ
اچھی چڑیا
محمد شفیع الدین نیر
سونے کی چڑیا
فلمی نغمے
عبدالغفور
ادب اطفال
خزینہ رباعیات
میکدۂ کیفی
انتخاب
کیفی چریاکوٹی
وفا کی دیوی
یہ نگر بھی کارخانوں کا نگر ہو جائے گاان درختوں کی جگہ کچھ چمنیاں رہ جائیں گی
وہ تڑپ وہ چٹھیاں وہ یاد وہ بے چینیاںسب پرانے باٹ ہیں اب پیار کے بیوپار میں
شہر جب پوچھتا نہیں اس کوگاؤں بھی چٹھیاں نہیں لکھتا
رو پڑا تھا جانے کیوں وہ ڈاکیہآج مجھ کو چٹھیاں دیتے ہوئے
خط ادھورے تھے مگر وہ چٹھیاں اچھی لگیںکاغذوں سے ہی سہی نزدیکیاں اچھی لگیں
’’اری کنستر سے کیا بیر ہے۔۔۔ ہماری ہر چیز سے بدکتی ہو۔‘‘ ’’پانی پیئں گے۔‘‘ باج نے کسنتر ہٹا دیا، ’’لو جانی پیو اور جیو۔ جیو اور پیو۔‘‘ نکی نے نل کے نیچے ہاتھ رکھ دیا اور قدرے انتظار کے بعد انجن کی سیٹی کی سی آواز میں چلائی، ’’اے...
لکھتے لکھتے رک گئے تھے وہ سسک کر جس جگہپڑھتے پڑھتے اس جگہ وہ چٹھیاں چپ ہو گئیں
خوف رسوائی سے گھبرا کر جلا دیتی ہوں میںچٹھیاں فوراً تری پڑھ کر جلا دیتی ہوں میں
قاصد ہے تو خدا کا اگر چٹھیاں ہی بانٹان چٹھیوں پہ تو لکھا اپنا پتا نہ دیکھ
لوٹ آتی تھیں کئی سابق پتوں کی چٹھیاںگھر بدل دیتے تھے باشندے مگر ایسا بھی تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books