aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "छुएगा"
بچی نے کہا، ’’ہاں‘‘ ’’گڈھا کھود کر کیا کرے گی؟‘‘...
’’بوٹوکے لیے کنکم نہ ہو تو آندھردیش کا کام ہی نہ چل سکے، مسٹر راؤ!‘‘ ’’کنکم؟ یہ تو بہت ضروری ہے۔‘‘...
تو مری موت کی تصدیق نہیں کر سکتاچھوئے گا تو مجھے اور دل مرا حرکت کرے گا
چھوئے گیاس ان چھوئے خلا کو
آ گیا ہے جو کسی سکھ کا خیالمجھ کو چھوئے گا تو مر جائے گا
میں جانتا ہوں تری روح کی طلب جاناںتجھے بدن کی طرف سے نہیں چھوؤں گا میں
اس قدر مجھ سے تکلف کی ضرورت کیا ہےمیں اگر تجھ کو چھوؤں گا تو اجازت لے کر
’’نہیں‘‘ اختر بڑے غصے سے بولا، ’’یہ تو سکھ ہے۔ میری اماں تو پانچ وقت نماز پڑھتی ہے اور بسم اللہ کہہ کر پانی پلاتی ہے۔‘‘ پرمیشر سنگھ کی بیوی جلدی سے ایک پیالہ بھر کر لائی تو اختر نے پیالے کو دیوار پر دے مارا اور چلایا، ’’تمہارے ہاتھ...
چھوئے گی اس طرح جیسے تمہارا لمس پاتی ہوتم آتش دان کے آگے سمٹ کر بیٹھ جاؤ گے
رقص فرقت میں کروں گا تو کیے جاؤں گاابر وحشت کا جو چھائے گا تو چھا جائے گا
چھوٹی چھوٹی خواہشوں کا قتل ہوتے دیکھ کرعمر کا احساس رخ پر گرد بن کے چھائے گا
ابر چھائے گا تو برسات بھی ہو جائے گیدید ہوگی تو ملاقات بھی ہو جائے گی
(۴) شیشہ گھاٹ پرمیں نے ایک سال گزارا اور ایک سال میں جھیل پر سے سب موسموں کوگزرتے اور ہر موسم میں پریا کی کشتی کوپانی پر گھومتے دیکھا۔ اس کے سوا وہاں میرے لیے دل بہلانے کا زیادہ سامان نہیں تھا۔ میرے ٹھکانے کا باہری دروازہ بنجر میدان میں...
شام ہوتے ہی دماغوں پہ جنوں چھائے گاکوئی افواہ اڑا دیں گے ترے شہر کے لوگ
اٹھا کر ایک بار ان کو لگا لو اپنے ہونٹوں سےچھوئیں گی آسماں کو قیمتیں ان آبگینوں کی
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books