ریختہ لغت
jaatii
जातीجاتی
کسی سیاسی لیڈریا مذہبی پیشوا کا تتبع کرنے والوں کی جماعت
zaatii
ज़ातीذاتی
ذات سے متعلق یا منسوب، ذات کا ( بمقابل صفاتی )، طبعی، فطری
jaatii rahnaa
जाती रहनाجاتی رَہْنا
جاتے رہنا (رک) کی تانیث .
do-jaatii
दो-जातीدو جاتی
(حیاتیات) دو نسل رکھنے والا، وہ جس میں دو جنسیں یا ان کے اثرات پائے جائیں