noImage

جامی ردولوی

1924 | لندن, برطانیہ

غزل 11

اشعار 2

بھیڑ میں زمانے کی ہم سدا اکیلے تھے

وہ بھی دور ہے کتنا جو رگ گلو میں ہے

زہر زندگانی کا پی کے عقل آئی ہے

داروئے غم ہستی تلخئ سبو میں ہے

 

کتاب 1

رخسار حیات

 

 

 

"لندن" کے مزید شعرا

  • ساقی فاروقی ساقی فاروقی
  • اکبر حیدرآبادی اکبر حیدرآبادی
  • ضیا الدین احمد شکیب ضیا الدین احمد شکیب
  • جوہر زاہری جوہر زاہری
  • عامر امیر عامر امیر
  • خالد یوسف خالد یوسف
  • ہلال فرید ہلال فرید
  • فرخندہ رضوی فرخندہ رضوی
  • عبدالحفیظ ساحل قادری عبدالحفیظ ساحل قادری
  • بلبل کاشمیری بلبل کاشمیری