aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तम्हीद"
ماہنامہ تمہید، نظام آباد
ناشر
تمہید پبلی کیشنز، نظام آباد
سید تمجید حیدر تمجید
شاعر
کہکشاں توحید
مصنف
توحید زیب
born.1997
بختیار التوحید
توحید عالم ندوی
مدیر
توحید اسلام خان
مولوی محمد توحید
توحید ربانی
حسین نوشہ توحید بلخی فردوسی
مطبع توحید، حیدرآباد
مرکز التوحید، نیپال
توحید پریس، میرٹھ
ادارۂ توحید، علی گڑھ
تمہارا روٹھنا تمہید تھی افسانۂ غم کیزمانہ ہو گیا ہم سے مزاج دل نہیں ملتا
صاف آتا ہے نظر انجام ہر آغاز کازندگانی موت کی تمہید ہے میرے لیے
قریب آنے کی تمہید ایک یہ بھی رہیوہ پہلے پہلے ذرا فاصلے سے گزرے گا
آوارہ ہے پھر کوہ ندا پر جو بشارتتمہید مسرت ہے کہ طول شب غم ہے
کلمۂ شکر کہ محبت نےہم کو تمہید خواب پر رکھا
तम्हीदتمہید
preamble, preface, introduction, excuse
भूमिका
مرزا رسوا کے ناولوں کے نسوانی کردار
ڈاکٹر توحید خاں
ناول تنقید
عصمت چغتائی فکر و فن
006
عبدالقدیر مقدر
Jun 2013تمہید
گارسا دتاسی کے تمہیدی خطبے
گارساں دتاسی
لیکچر
اسرار توحیدٍ
سید صدر الدین حسین خاں صدر
مکتوبات مخدوم حسین
سماع اور دیگر اصطلاحات
تمہید تقریر اول مسمیٰ بفوائد العلم
خطبات
مجموعۂ توحید
مرثیہ
شمارہ نمبر-006
Jun 2011تمہید
شمارہ نمبر۔006,007
خواجہ منظور الدین
Nov 1978تمہید
شمارہ نمبر-004
تمہید
شمارہ نمبر ـ 011
شمارہ نمبر-003
Apr 2011تمہید
شمارہ نمبر ـ 002
ہماری سادگی تھی التفات ناز پر مرناترا آنا نہ تھا ظالم مگر تمہید جانے کی
اس کے بعد جلسے کے دن تک میں نے اپنی زندگی کا ایک ایک لمحہ اپنی ہونے والی تقریر کی تیاری میں صرف کردیا۔ طرح طرح کے فقرے دماغ میں صبح وشام پھرتے رہے۔ ’’ہندو اور مسلم بھائی بھائی ہیں۔‘‘...
”صدقہ دیجئے، جمعرات کی رات بھاری ہوتی ہے۔“ ”پانی حلق سے اترجاتا ہے؟“...
جانے کیوں تجھ سے دل زار کو اتنی ہے لگنکیسی کیسی نہ تمناؤں کی تمہید ہے تو
ہم اکٹھے ہی پیدا ہوئے اور خیال ہے کہ اکٹھے ہی مریں گے لیکن یہ بھی ہو سکتا ہے کہ سعادت حسن مر جائے اور منٹو نہ مرے اور ہمیشہ مجھے یہ اندیشہ بہت دکھ دیتا ہے۔ اس لیے کہ میں نے اس کے ساتھ اپنی دوستی نباہنے میں کوئی...
’’میر حسن مرحوم نے اسے لکھا اور ایسی صاف زبان، فصیح محاورے اور میٹھی گفتگو میں اور اس کیفیت کے ساتھ ادا کیا جیسے آب رواں۔ اصل واقعہ کا نقشہ آنکھوں میں کھنچ گیا اور ان ہی باتوں کی آوازیں کانوں میں آنے لگیں جو اس وقت وہاں ہو رہی...
دور آفاق پہ لہرائی کوئی نور کی لہرآنکھ سے دور کسی صبح کی تمہید لیے
میں آپ کی خوشی سر آنکھوں پر حضور! لیکن اس تمہید سے میرا مقصد آپ سے یہ دریافت کرنا ہے کہ آپ کی اپنی نظر میں آپ کے چند ایسے منتخب اردو اشعار کون سے ہیں جو آپ کے شاعرانہ کمال کی پوری نمائندگی کرتے ہیں۔ غالب فارسی بیں تا...
باہر سے آتے ہیں تو خوش خوش، کوئی نہ کوئی شگوفہ لئے ہوئے۔ میری خوشامد بھی خوب ہو رہی ہے۔ میرے میکے والوں کی تعریف بھی ہو رہی ہے۔ میں حضرت کی چال سمجھ رہی تھی، یہ ساری دل جوئیاں محض اس لئے تھیں کہ آپ کے برادر مکرم کے...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books