aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तरफ़-दारी"
کہیں تو ہو طرف داری ہماریکبھی تو پیٹھ ہو بھاری ہماری
حریفوں کی طرف داری سے اپنا پن کا دم ٹوٹابڑھی کچھ اور جب دوری تو قربت کا بھرم ٹوٹا
جو تیرے ذہن میں ظالم کی طرف داری ہےچارہ گر ڈھونڈ مرے دوست یہ بیماری ہے
میں نے جس شخص کی برسوں سے طرف داری کیاس نے میرے ہی لیے جنگ کی تیاری کی
کسی صورت بھی باطل کی طرف داری نہیں کرنامنافق کی طرح ہرگز اداکاری نہیں کرنا
तरफ़-दारीطرف داری
Leaning
جو چلا آتا ہے خوابوں کی طرف داری کواس نے دیکھا ہی نہیں عالم بے زاری کو
جب کسی شخص نے ظالم کی طرف داری کیہم بھی گلیوں میں نکل آئے عزا داری کی
طرف داری نہیں کرتے کبھی ہم ان مکانوں کیچھتیں جن کی حمایت چاہتی ہوں آسمانوں کی
آنسوؤں نے بھی تو کر دی ہے طرف داری دیکھمجھے مت دیکھ مری آنکھ کی دشواری دیکھ
دل نادان کی یوں ہی طرف داری نہیں کرنیمجھے بے رنگ جذبوں کی خریداری نہیں کرنی
اسی درد آشنا دل کی طرف داری میں رہتے ہیںہم اپنے آپ میں گم اپنی غم خواری میں رہتے ہیں
طرف داری تمہیں آتی ہے اپنے گھر کے لوگوں کیمیاں میری طرف داری بھی کوئی چیز ہوتی ہے
طرف داری نہیں کر پائے دل کیاکیلا پڑ گیا بندہ ہمارا
طرف داری بہت کرتا ہے تیریقلم تیرا دیوانہ ہو گیا ہے
کہو جاویدؔ اس ماحول میں کیااصولوں کی طرف داری بھی ہوگی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books