aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तहम्मुल"
نجم آفندی
1893 - 1975
شاعر
قاضی تلمذ حسین
1880 - 1946
مصنف
تجمل حسین اختر
سید تجمل حسین خان
مرزا حمید بیگ تحمل قادری
سید تجمل حسین تجمل جلالپوری
مؤتمر المصنفین، پیشاور
ناشر
میر تجمل حسین
ڈٖاکٹر تجمل حسین صاحب
قاضی تجمل حسین
مترجم
حاجی تجمل حسین
حکیم تجمل رسول خان
سید تجمل حسین
مدیر
تجمل اظہر
بابو گوراند تامل
بڑے تحمل سے رفتہ رفتہ نکالنا ہےبچا ہے جو تجھ میں میرا حصہ نکالنا ہے
آنندی رونے لگی۔ جیسے عورتوں کا قاعدہ ہے۔ کیونکہ آنسو ان کی پلکوں پر رہتا ہے۔ عورت کے آنسو مرد کے غصے پر روغن کا کام کرتے ہیں۔ سری کنٹھ کے مزاج میں تحمل بہت تھا۔ انہیں شاید کبھی غصہ آیا ہی نہ تھا۔ مگر آنندی کے آنسوؤں نے آج...
تحمل اے محبت ہجر پتھریلا علاقہ ہےتجھے اس راستے پر تیز رفتاری نہیں کرنی
مشکل عشق میں لازم ہے تحمل ثاقبؔبات بگڑی ہوئی بنتی نہیں گھبرانے سے
اور پھر اس سہ دری میں چوکی پر صاف ستھری جازم بچھائی گئی۔ محلے کی بہو بیٹیاں جڑیں۔ کفن کا سفید سفید لٹھا۔ موت کے آنچل کی طرح بی اماں کے سامنے پھیل گیا۔ تحمل کے بوجھ سے ان کا چہرہ لرز رہا تھا۔ بائیں ابرو پھڑک رہی تھی۔ گالوں...
तहम्मुलتحمل
patience, endurance, toleration
सहिष्णुता, बुर्दबारी, गंभीरता, | संजीदगी, धैर्य, सब्र, नम्रता, नर्मी।
تاریخ اردو ادب پونہ : ایک تحقیق
تاریخ ادب
قواعد اردو و انشا پردازی
نشان منزل
ادبی ریڈر
نصابی کتاب
کمالات رحمانی
سید تجمل حسین بہاری
اسلامیات
دیوان تجمل
دیوان
کامیاب مطالعہ
صاحب المثنوی
فضل رحمانی
آئینہ قولنج
طب یونانی
اوراق دل
مجموعہ
سوانح حیات
مولانا جلال الدین رومی
جیناں کی آواز بہت نحیف ہوگئی، ’’یہ تم کیا کہہ رہے ہوکیمے۔۔۔؟یزید‘‘ کریم داد مسکرایا، ’’کیا ہے اس میں؟ نام ہی تو ہے!‘‘...
لکد کوب حوادث کا تحمل کر نہیں سکتیمری طاقت کہ ضامن تھی بتوں کی ناز اٹھانے کی
کیا ہے وعدۂ فردا انہوں نے دیکھیے کیا ہویہاں صبر و تحمل آج ہی سے ہو نہیں سکتا
دل سختیوں سے آئی طبیعت میں نازکیصبر و تحمل قلق جاں نہیں رہا
اسدؔ اے بے تحمل عربدہ بیجا ہے ناصح سےکہ آخر بے کسوں کا زور چلتا ہے گریباں پر
اس صید مضطرب کو تحمل سے ذبح کردامان و آستیں نہ لہو میں لتھیڑ تو
تحمل کر سکے کیا حسن نازک ان نگاہوں کااسے میں نے چھپایا ہے وگرنہ وہ نہاں کیوں ہو
وہ بگولے وہ طوفاں وہ محشر بپا تھاکہ میں وہ کہ جس کے تحمل کی حکمت کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books