aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ताड़"
مستنصر حسین تارڑ
born.1939
مصنف
سید امتیاز علی تاج
1900 - 1970
عالم تاب تشنہ
1935 - 1991
شاعر
تاج بھوپالی
1926 - 1978
ریاست علی تاج
born.1930
صوفیہ انجم تاج
تاب اسلم
محمد علی تاج
فاطمہ تاج
born.1948
تاج سعید
1933 - 2002
تاج مہجور
1931 - 1992
ظہیر احمد تاج
حسین تاج رضوی
تاج النساء تاج
تاج الدین تاج
born.1944
بن کے معصوم سب کو تاڑ گئیآنکھ اس کی بڑی سیانی ہے
بے کیفیوں کے کیف سے گھبرا کے پی گیاتوبہ کو توڑ تاڑ کے تھرا کے پی گیا
نگاہیں تاڑ لیتی ہیں محبت کی اداؤں کوچھپانے سے زمانے بھر کی شہرت اور ہوتی ہے
ارمان وصل کا مری نظروں سے تاڑ کےپہلے ہی سے وہ بیٹھ گئے منہ بگاڑ کے
الیاسف نے نفرت سے کنارہ کیا اور کہا کہ بے شک میں انہی میں سے تھا اور اس نے وہ دن یاد کئے جب وہ ان میں سے تھا اور دل اس کا محبت کے جوش سےا منڈنے لگا۔ اسے بنت الاخضر کی یاد آئی کہ فرعون کے رتھ کی...
دوہا ہندی، اردو شاعری کی ممتاز اورمقبول صنف سخن ہے جو زمانہ قدیم سے تا حال اعتبار رکھتی ہے۔دوہا ہندی شاعری کی صنف ہے جو اب اردو میں بھی ایک شعری روایت کے طور پر مستحکم ہو چکی ہے۔ اس خوبصورت صنف کو پڑھنے کا سفر شروع کرنے میں آپ کی مدد کرنے کے لیے چند منتخب دوہے پیش خدمات ہیں۔
آنسوؤں کا یہ شعری بیانیہ بہت متنوع ،وسیع اور رنگا رنگ ہے ۔ آنسو صرف آنکھ سے بہنے والا پانی ہی نہیں بلکہ اس کے پیچھے کبھی دکھ اور کبھی خوشی کی جو زبردست کیفیت ہے وہ بظاہر پانی کے ان قطروں کو انتہائی مقدس بنا دیتی ہے ۔ شاعری میں آنسو کا سیاق اپنی اکثر صورتوں میں عشق اور اس میں بھوگے جانے والے دکھ سےوا بستہ ہے ۔ عاشق کس طور پر آنسوؤں کو ضبط کرتا ہے اور کس طرح بالآخر یہ آنسو بہہ کر اس کو رسوا کرتے ہیں یہ ایک دلچسپ کہانی ہے ۔
شہروں کو موضوع بنا کر شاعروں نے بہت سے شعر کہے ہیں ، طویل نظمیں بھی لکھی ہیں اور شعر بھی۔ اس شاعری کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں شہروں کی عام چلتی پھرتی زندگی اور ظاہری چہل پہل سے پرے کہیں اندرون میں چپھی ہوئی وہ کہانیاں قید ہوگئی ہیں جو عام طور پر نظر نہیں آتیں اور شہر بالکل ایک نئی آب تاب کے ساتھ نظر آنے لگتے ہیں ۔ آگرہ پر یہ شعری انتخاب آپ کو یقیناً اس آگرہ سے متعارف کرائے گا جو وقت کی گرد میں کہیں کھو گیا ہے۔
ताड़تاڑ
understanding, perception
پیار کا پہلا شہر
رومانی
بہاؤ
ناول
نکلے تری تلاش میں
سفر نامہ
انار کلی
رومانوی
اندلس میں اجنبی
خس و خاشاک زمانے
ریڈیو، ٹیلی ویژن: خبروں، پروگراموں کی تیاری اور پیشکشی
صحافت
چچا چھکن
مضامین
قلعہ جنگی
غار حرا میں ایک رات
چترال داستان
نانگا پربت بلتستان داستان
انارکلی
منظور ہو نہ پاس ہمارا تو حیف ہےآئے ہیں آج دور سے ہم تجھ کو تاڑ کر
اب اپنے دوسرے پھیرے کے انتظار میں ہوںجہاں جہاں مرے دشمن ہیں تاڑ آیا ہوں
چپ کھڑا تھا میں صورت تصویرتاب نظارہ اتنی لا نہ سکا
اس کے پتلے ہونٹوں پر خفیف سی مسکراہٹ پیدا ہوئی۔ ’’اس لیے ہم دونوں نے ایک ہی بات سوچی تھی۔۔۔ آپ نے شاید بعد میں غور نہیں کیا۔ مگر میں بہت سوچ بچار کے بعد اس نتیجے پر پہنچی ہوں کہ ہم دونوں غلط تھے۔‘‘...
میں زندگی کی اس یک بیک تبدیلی سے اتنی ہکا بکا تھی کہ میری سمجھ میں نہ آتا تھا کہ کیا سے کیا ہوگیا۔ کہاں غیر منقسم ہندوستان کی وہ بھرپور، دلچسپ رنگا رنگ دنیا کہاں ۴۸کے لاہور کا وہ تنگ وتاریک مکان۔ غریب الوطنی۔۔۔ اللہ اکبر۔۔۔ میں نے کیسے...
نہ یہ کہ حسن تام ہونہ دیکھنے میں عام سی
لیکن آواز برابر گونجا کی۔ العطش۔ پھر ایک لرزہ خیز چیخ بلند ہوئی۔ العطش۔...
اور یہ سن کر تکا رام کی بھینگی بیوی دھوتی باندھتے باندھتے باہر نکل آئی، ’’خبردار موئی چڑیل جو تو نے ایک لفظ بھی اور زبان سے نکالا۔۔۔ یہ تیری دیوی تو ہوٹل کے چھوکروں سے بھی آنکھ مچولی کھیلتی ہے اور تو کیا ہم سب کو اندھا سمجھتی ہے...
مگر رام دھن مصرا اور فتح خان اور جگّو سنگھ اس بے لاگ فیصلہ کی تعریف میں رطب اللّسان تھے۔ اس کا نام پنچایت ہے۔ دودھ کا دودھ پانی کا پانی دوستی دوستی کی جگہ ہے۔ مقّدم ایمان کا سلامت رکھناہے۔ایسے ہی ستیہ بادیوں سے دنیا قائم ہے ورنہ کب...
صنوبر کو بچپن سے ہی دلہن بننے کا ارمان تھا۔ جب دیکھو باندیاں جمع ہیں۔ بڑی سجل سی بچی تھی۔ چھوٹی ہڈی، کھنچا ہوا بدن، چھوٹے ہاتھ پیر منےمنے چھدرے دانت۔ دیوی جیسی روشن انکھڑیاں۔ کتنا کتنا جبار کے لیے چاہا۔ بیگم اڑگئیں، ان کے مائکے کی باندی ہے۔ ماموں...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books