aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "थकते"
ہاتھ ڈھلتے گئے سانچے میں تو تھکتے کیسےنقش کے بعد نئے نقش نکھارے ہم نے
یہ لوگ کیوں بھلا تھکتے دکھائی دیتے نہیںاب اور کتنا ترا انتظار چاہتے ہیں
زمیں کی آنکھیں درازیٔ عمر کی دعاؤں میں رو رہی تھیںاور سورج کے ہاتھ تھکتے نہیں تھے مجھ کو سنوارنے میں
یہ روح کھینچتی چلی جا رہی ہے کس کی طرفیہ پاؤں کیوں نہیں تھکتے ہمارے چلتے ہوئے
میرے تھکتے بازو میں اور چاند میں شاید دوری اب بھی اتنی ہی ہےچاند ابھی تک دور ہے مجھ سے
اس کے بچے نہیں تھکتے مجھے ماموں کہتےجس کی جانب مرا رجحان تھا اچھا خاصا
’’کیا نکال دیا انہوں نے؟‘‘ بیگم نے آنکھیں نچائیں۔ کنیز پھر بھی چپ رہی۔ بیگم کار کی طرف بڑھیں۔ پھر کچھ سوچ کر پلٹیں۔ ’’میرے ہاں رہو۔ کھانا کپڑا میرے ذمے۔۔۔ ماں کی طرح سمجھوں گی۔‘‘ بیگم نے کہا۔ اور کنیز حیران رہ گئی۔...
یہ ناامید ہو کر بھی کبھی منکر نہیں ہوتےیہ کس کی جستجو میں پست ہوتے ہیں نہ تھکتے ہیں
روکنے کی کوششیں کرتے نہ تھکتے تھےکئی دل دار موسم تھے
گھڑی کے پیر تھکتے ہی نہیں کیاگھڑی ایجاد کی تھی کس گھڑی میں
’’ابھی کھڑے کھڑے دے دیو۔‘‘ پاشا دولہن اسی تہئے سے بولیں۔ ایک دم نواب صاحب سٹ پٹا کر رہ گئے۔ بارہ تیرہ سال میں کتنی بار تو تو، میں میں ہوئی، کتنے رگڑے جھگڑے ہوئے۔۔۔ با عزت، با وقار دو خاندانوں کے معزز میاں بیوی، جو پہلے ایک دوسرے کو...
بعض لوگ اسلوبیات کو ایک ہوّا سمجھنے لگے ہیں۔ اسلوبیات کا ذکر اردو میں اب جس طرح جاوبیجا ہونے لگا ہے، اس سے بعض لوگوں کی اس ذہنیت کی نشاند ہی ہوتی ہے کہ وہ اسلوبیات سے خوف زدہ ہیں۔ اسلوبیات نے چند برسوں میں اتنی ساکھ تو بہرحال قائم...
بعض لوگ جو ہندوستان سے آئے ہیں، بڑی بڑی ہانکا کرتے ہیں کہ میں وہاں یہ تھا وہ تھا۔ حکیم صاحب کی طبیعت میں انکسار ہے۔ لہٰذا انہوں نے پاکستان آنے کے بعد یہاں ڈھنڈورا پیٹنا مناسب نہ سمجھا کہ وہ بھارت میں کیا تھے۔ کس حیثیت کے مالک تھے۔...
فکر مند آنکھوں میں حیراں پتلیاںیہ کبوتر دیکھتے تھکتے نہیں
اے سر چکراتی وسعت کے مالکتھکتے تھکتے ٹھہر گیا میں نہ کہ تو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books