aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दम-ए-आख़िर"
دم آخر بھی شکوہ کیا نہ کرتاتمہیں بتلاؤ مرتا کیا نہ کرتا
ہر دم دم آخر ہے اجل سر پہ کھڑی ہےدم بھر بھی ہم اس دم کا بھروسہ نہیں کرتے
دیکھا دم آخر جو محبت کی نظر سےلوٹا لیا بیمار کو اللہ کے گھر سے
یک مژہ اے دم آخر مجھے فرصت دیجےچشم بیمار کے دیکھ آنے کی رخصت دیجے
دم آخر مصیبت کاٹ دو بہر خدا میریتم آ کر درد کے پردے میں کر جاؤ دوا میری
दम-ए-आख़िरدم آخر
last breath
دم آخر کسی کا شکوۂ بیداد کرتے ہیںنہیں ہیں ہچکیاں رہ رہ کے ہم فریاد کرتے ہیں
ہر پل میں تڑپ کر دم آخر ہوا جاتا ہوںعاشق تھا میں پوشیدہ ظاہر ہوا جاتا ہوں
دم آخر صنم پھیرے ہیں آنکھیں بد گماں ہو کرپھرے ہیں یہ مری آنکھوں کے تارے پتلیاں ہو کر
ہم تو کہتے تھے دم آخر ذرا سستا نہ جالے، چلے ہم جان سے، مختار ہے اب جا نہ جا
جب ہو دم آخر تو بچا لینے کی طاقتپھر خاک شفا میں نہ کہیں آب بقا میں
انتہا عشق کی خدا جانےدم آخر کو ابتدا کہئے
یہ ہوا تجربہ دم آخرزندگی کتنی بے مروت ہے
دم آخر بھی تم نہیں آتےبندگی اب کہ میں چلا صاحب
کس کی آنکھیں دم آخر مجھے یاد آئی ہیںدل مرقع ہے چھلکتے ہوئے پیمانے کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books