aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दरबार-दारी"
جن کی ساری زندگی دربار داری میں کٹیان کو رسوا بر سر دربار ہونا تھا ہوئے
زہر ہے فن کے لئے دربار داری کا مزاجکمترین شرط گویائی ہے اخلاص بیاں
کون کرتا سر دربار حمایت میریتختۂ دار پہ کھینچی گئی جرأت میری
جھوٹے اقرار سے انکار اچھاتم سے تو میں ہی گنہ گار اچھا
مجھ کو کوئی بھی صلہ ملنے میں دشواری نہ تھیسب ہنر آتے تھے لیکن عقل سے یاری نہ تھی
दरबार-दारीدربار داری
management of court
کیا ہے دل نے بیگانہ جہان مرغ و ماہی سےہمیں جاگیر آزادی ملی دربار شاہی سے
راست بازی کر اگر ناموری ہے درکاردار سے خلق میں آوازۂ منصور رہا
ابلیسیہ عناصر کا پرانا کھیل یہ دنیائے دوں
غالب کا چند جز کا دیوان ہمیشہ سےہماری محبوب کتاب رہی ہے۔ اس کا ننھا سا خوبصورت جرمن ایڈیشن تو تعویز کی طرح سفر اور حضر میں ساتھی بنا رہتا ہے۔ دل خوش، موڈ ٹھیک اور طبیعت موزوں ہو تو غالب کے دل کش، پرجوش اور طرب افزا اشعار اور...
میں نے ایک گہری سانس لی۔۔۔ میں کچھ نہ کہہ سکا، آنکھیں موندے سوچ میں غرق رہا۔ نجانے کیوں اور کب میں نے پوچھا، ’’اگر یہ داستان کسی ایسے شخص نے لکھی ہے تو آج ہمارے زمانے میں بھی زندہ ہے تو وہ کون ہوسکتا ہے؟‘‘ نجانے کب تک میری...
اردو اور ہندی کے رشتے کے بارے میں یہ سوال اکثر اٹھایا جاتا ہے کہ اردو اور ہندی ایک زبان ہیں یا دو زبانیں۔ بعض حضرات انہیں ایک زبان کے دو اسلوب بھی مانتے ہیں اور اسالیب کی اس تفریق کی ذمہ داری نئی بورژواژی کے سر ڈالتے ہیں جس...
یہ غالباً آج سے بیس برس پیچھے کی بات ہے۔ میری عمر یہی کوئی بائیس برس کے قریب ہوگی، یا شاید اس سے دو برس کم۔ کیونکہ تاریخوں اور سنوں کے معاملے میں میرا حافظہ بالکل صفر ہے۔ میری دوستی کا حلقہ ان نوجوان پر مشتمل تھا جو عمر میں...
شکراللہ خان اپنے گاؤں کے اس ٹبے پر گیا تھا جہاں بزرگ بتلاتے تھے کہ کبھی سوریوں کا حجرہ اور باڑا تھا۔ اس نے تین مرتبہ کھوبے بھر بھر کے اس ٹبے کی مٹی اٹھائی تھی اور زربفت کے ایک پارچے میں، جو اسے کسی لشکری نے جزدان بنانے کی...
(۱) منشی جسونت رائے منشی اورنگ آباد کے گورنر دکن سعادت یار خاں کے دربار میں معزز عہدہ رکھتے تھے۔ (۲) ولی رام ولی، اردو کے اولین ہندو شاعر شاہزادہ دارا شکوہ کے مشیر خاص تھے۔...
شاہ جہاں بادشاہ نے آگرہ کی مچ مچاتی گرمی سے بچنے کے لئے دلی کو حکومت کا صدر مقام بنانے کے لئے پسند کیا اور جمنا کے کنارے قلعہ معلیٰ کی نیو پڑی۔ یہاں ہو کا عالم تھا۔ دیکھتے ہی دیکھتے جمنا کے کنارے کنارے ہلالی شکل میں شہر آباد...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books