aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दर्द-ए-सर"
جستجو تیری درد سر ٹھہریلے کے مجھ کو یہ در بدر ٹھہری
اور کیوں درد سر کیجئےبات کو مختصر کیجئے
زندگانی درد سر ہے یار بنکوئی ہمارے سر کوں آ کر جھاڑ دے
عاشقی کا یہ درد سر جائےمیں بھی مر جاؤں تو بھی مر جائے
نقاد اور پروفیسر اور تہذیبی اداروں کے سربراہ جھوٹ بولتے رہیں لیکن اگر کوئی ایسی سبھا ہے جہاں جیتے جاگتے ادیب بیٹھے ہیں تو اس کا درد سر اولاً آج کا ادب ہونا چاہئے۔...
عاشق پر یہ شعری انتخاب عاشق کے کردار کی رنگا رنگ طرفوں کو موضوع بناتا ہے ۔ عاشق جن لمحوں کو جیتا ہے ان کی کیفیتیں کیا ہوتی ہیں ، وہ دکھ ، درد ، بےچینی ، امید وناامیدی کن احساسات سے گزرتا ہے یہ سب اس شعری انتخاب میں ہے ۔ یہ شاعری اس لئے بھی دلچسپ ہے کہ ہم سب اس آئینے میں اپنی اپنی شکلیں دیکھ سکتے ہیں اور اپنی شناخت کر سکتے ہیں ۔
ہجر محبّت کے سفر میں وہ مرحلہ ہے , جہاں درد ایک سمندر سا محسوس ہوتا ہے .. ایک شاعر اس درد کو اور زیادہ محسوس کرتا ہے اور درد جب حد سے گزر جاتا ہے تو وہ کسی تخلیق کو انجام دیتا ہے . یہاں پر دی ہوئی پانچ نظمیں اسی درد کا سایہ ہے
شاعری کاعلاقہ بہت وسیع ہے وہ نہ صرف عشق وعاشقی کابیان ہے بلکہ زندگی کی اوربہت سی صورتیں اس کے دائرے میں آتی ہیں ۔ بعض اوقات زندگی کے مشکل ترین وقتوں میں کوئی ایک شعر ہی ایسا آجاتا ہے جو جینے کا حوصلہ دے جاتا ہے اور ایک داخلی قوت عطا کرتا ہے ۔ کچھ ایسےشعرہی ہم یہاں ہیش کررہے ہیں ۔
दर्द-ए-सरدرد سر
headache, trouble, vexation
بیٹھے بٹھائے لگ گیا اک درد سر مجھےاس کا خیال رہتا ہے آٹھوں پہر مجھے
درد دل پیدا کریں یا درد سر پیدا کریںمیری باتیں جانے ان پر کیا اثر پیدا کریں
درد سر ہے خمار سے مجھ کوجلد لے کر شراب آ ساقی
خود ہی یہ درد سر قبول کیاہر عذاب سفر قبول کیا
گنوا کے دل سا گہر درد سر خرید لیابہت گراں تھا یہ سودا مگر خرید لیا
فنا کا ہوش آنا زندگی کا درد سر جانااجل کیا ہے خمار بادۂ ہستی اتر جانا
نگاہ یوں بھی نہ ٹھہرے کہ درد سر بن جائےیہ سنگ چشم کسی ڈھب سے اب گہر بن جائے
درد سر میں ہے کسے صندل لگانے کا دماغاس کا گھسنا اور لگانا درد سر یہ بھی تو ہے
کشید کرتا ہوں میں بھی کسی تمنا کوگماں تراشتا ہوں درد سر بناتا ہوں
درد سر ہے تیری سب پند و نصیحت ناصحچھوڑ دے مجھ کو خدا پر نہ کر اب سر خالی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books