aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दलदली"
ہوا حائل راہ بحر عمیق کہ ہو وہم ساحل پہ جس کے غریق...
دلدل کی تہہ میں دھنس گیا ہوںمیں نہیں کہتا کہ یہ کس آسماں کا کون سا سیارۂ بد ہے
اب تو میرے لبوں تک آ بھی حرف زندہہر جانب گلیوں کے دلدلی تالابوں میں بے ستر ہراساں کھڑی ہیں روحیں
اداس جذبوں کے دلدلی راستوں پہ عالؔیسنبھل گیا چل کے گام دو گام کون جانے
بابا صاحب کے مقبرے سے ڈیڑھ میل دور جنوب کی جانب ایک چھوٹا سا گاؤں جی جی پور کے نام سے ضرور آباد تھا۔ لیکن اس گاؤں کا بوڑھے سے بوڑھا آدمی بھی ان سوالوں کا جواب دینے سے قاصر تھا۔ اس گاؤں کو آباد ہوئے نصف صدی سے زیادہ...
दलदलीدلدلی
swamp
ست رنگ آسماں کی دھنک ہے تمہارے ساتھہم دلدلی زمین یہاں ہو گئے تو کیا
اب دلدلی زمین بھی تو ہم سفر نہیںدشت سراب سنگ سے گزرا تو ڈر لگا
بھومی دیکھی جو تھوڑی سی بھی دلدلیآنکھ ان کی وہیں پر گڑی دوستو
دلدلی جھیلوں میںجو طوفاں چھپے ہیں
سبھی گماں کی دلدلی زمیں پہ تھےسو میں بھی اپنے آپ میں اتر گیا
ہم کو تو دلدلی سمتوں کا بھی اندازہ تھاریت دریا کی بھی معلوم تھی گہرائی ہمیں
ہاتھ آیا نہیں کچھ رات کی دلدل کے سواہائے کس موڑ پہ خوابوں کے پرستار گرے
اک مقام ایسا بھی آتا ہے سفر میں جوادؔسامنے ہو بھی تو دلدل نہیں دیکھی جاتی
تین گھنٹے کی بات چیت کے بعد سوگندھی اور مادھو آپس میں گھل مل گیے تھے اور سوگندھی کو تو ایسا محسوس ہوا تھا کہ برسوں سے حوالدار کو جانتی ہے، اس وقت تک کسی نے بھی کمرے میں بدبودار چیتھڑوں، میلے گھڑے اور ننگی تصویروں کی موجودگی کا خیال...
تم کو بھی آدرش پر آدرشؔ چلنا ہے یہاںورنہ اس دلدل میں دھنستیں پیڑھیاں رہ جائیں گی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books