aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दाग़-ए-दिल-ए-बेदर्द"
حدیث دل پبلی کیشنز، دہلی
ناشر
دار عرفات، لکھنؤ
دار عرنوس، نئی دہلی
انصار دین الہی مچھلی شہری
مصنف
ادارۂ دین و دانش، کراچی
اے نارائن داس
مترجم
یاران ادب، بیدر (کرناٹک)
دارالاشاعت علوم اسلامیہ، ملتان
دار الاشاعت کتب اسلامیہ، بمبئی
دار الاشاعت اہل سنت شیش گڑھ، بریلی
جمیعت ابنائے قدیم جامعہ دارالسلام، عمرآباد
فیض عام دارالمطالعہ رحمانیہ، چھپرا
شعبۂ تصنیف و تالیف دارالعلوم جوہر اسلام، بہار
شعبہ نشر و اشاعت انجمن دار الیتیمی، تھانے
شری ڈبلو۔ اے۔ شہانی فار دی اسکول اینڈ کالج بک اسٹال، بمبئی
دیکھ کر داغ دل روشن کو ہمبھول بیٹھے لالۂ گلشن کو ہم
جو نہ نقد داغ دل کی کرے شعلہ پاسبانیتو فسردگی نہاں ہے بہ کمین بے زبانی
داغ دل داغ تمنا مل گیادل لگانے کا نتیجہ مل گیا
داغ دل زخم جگر یاد آیہجب وہ محبوب نظر یاد آیا
عشق کی کہانی میں شکوہ شکایتوں کی اپنی ایک جگہ اور اپنا ایک لطف ہے ۔ اس موقع پر عاشق کاکمال یہ ہوتا ہے کہ وہ معشوق کے ظلم وجفا اور اس کی بے اعتنائی کا شکوہ اس طور پر کرتا ہے کہ معشوق مدعا بھی پا جائے اور عاشق بدنام بھی نہ ہو ۔ عشق کی کہانی کا یہ دلچسپ حصہ ہمارے اس انتخاب میں پڑھئے ۔
شام کا تخلیقی استعمال بہت متنوع ہے ۔ اس کا صحیح اندازہ آپ ہمارے اس انتخاب سے لگا سکیں گے کہ جس شام کو ہم اپنی عام زندگی میں صرف دن کے ایک آخری حصے کے طور دیکھتے ہیں وہ کس طور پر معنی اور تصورات کی کثرت کو جنم دیتی ہے ۔ یہ دن کے عروج کے بعد زوال کا استعارہ بھی ہے اور اس کے برعکس سکون ،عافیت اور سلامتی کی علامت بھی ۔ اور بھی کئی دلچسپ پہلو اس سے وابستہ ہیں ۔ یہ اشعار پڑھئے ۔
انسان کے اپنے یوم پیدائش سے زیادہ اہم دن اس کے لئے اور کون سا ہو سکتا ہے ۔ یہ دن باربار آتا ہے اور انسان کو خوشی اور دکھ سے ملے جلے جذبات سے بھر جاتا ہے ۔ ہر سال لوٹ کر آنے والی سالگرہ زندگی کے گزرنے اور موت سے قریب ہونے کے احساس کو بھی شدید کرتی ہے اور زندگی کے نئے پڑاؤ کی طرف بڑھنے کی خوشی کو بھی ۔ سالگرہ سے وابستہ اور بھی کئی ایسے گوشے ہیں جنہیں شاید آپ نہ جانتے ہوں ۔ ہمارے اس انتخاب کو پڑھئے ۔
दाग़-ए-दिल-ए-बेदर्दداغ دل بے درد
spot on merciless heart
غم دل وحشت دل
محمد حسن
سوانحی
کتاب دل و دنیا
افتخار عارف
کلیات
عرفان صدیقی نمبر: شمارہ نمبر۔ 013
سید محمود نقوی
حدیث دل
آئینہ دل
عادل رشید
ناول
سفینہ دل
سکندر لکھنوی
نعت
زخم دل
ابوالفضل صدیقی
حرف دل رس
شان الحق حقی
مجموعہ
جذبہ دل
سلمیٰ کنول
رومانی
سوز دل
غزل
آئینۂ دل
رئیس اختر
خون دل کی کشید
مرزا ظفر الحسن
مضامین
شمارانمبر۔006,007
Mar, Apr 2001حدیث دل
کائنات دل
منور لکھنوی
مثنوی
حکایات دلپسند
مولوی محمد مہدی واصف
اخلاقیات
دل ناداں
کرشن موہن
کرو داغ دل کی سدا پاسبانیمحبت کی ہے یہ مقدس نشانی
داغ دل اور اتنا تاباںغم کی سب خورشید بداماں
داغ دل داغ جگر شمع فروزاں ہو گیاان کے آتے ہی مرے دل میں چراغاں ہو گیا
داغ دل ہم کو یاد آنے لگےلوگ اپنے دیئے جلانے لگے
اور کس شے سے داغ دل دھوئیںکیا کریں گر نہ اس قدر روئیں
یہ سوز داغ دل یہ شدت رنج و الم کب تکہمارے ہی لئے یہ جور گردوں ہے تو ہم کب تک
داغ دل ہی نہ جب عریاں ہوگاخاک اس درد کا درماں ہوگا
داغ دل سے بھی روشنی نہ ملییہ دیا بھی جلا کے دیکھ لیا
داغ دل اپنا جب دکھاتا ہوںرشک سے شمع کو جلاتا ہوں
داغ دل اپنا کسی طرح دکھائے نہ بنےاور چاہوں جو چھپانا تو چھپائے نہ بنے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books