aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "नसीम-ए-सहरी"
مطبع نسیم سحر، بدایوں
ناشر
فطرت مری مانند نسیم سحری ہےرفتار ہے میری کبھی آہستہ کبھی تیز
گل یاد نہ امواج نسیم سحری یادکچھ بھی نہیں جز عالم بے بال و پری یاد
بوئے گل رنگ حنا ناز نسیم سحریترے افسوں کی سب اے دوست ہے افسانہ گری
گل شگفتہ ہیں نسیم سحری آئی ہےکس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے
کون کہتا ہے نسیم سحری آتی ہےنکہت گل میں بسی ایک پری آتی ہے
नसीम-ए-सहरीنسیم سحری
morning breeze
001
صبیحہ موہانی سحر
Jan, Feb 1994نسیم سحر
002
Sep 1993نسیم سحر
شمارہ نمبر-001
حسن مرتضیٰ
Jun 1901نسیم سحر
شمارہ نمبر-004
نا معلوم ایڈیٹر
نسیم سحر
شمارہ نمبر-005
May 1902نسیم سحر
شمارہ نمبر۔035
اے نسیم سحری بوئے محبت لے آطرۂ یار ستی عطر کی مہکار کوں کھول
واقف حال نسیم سحری ہے کہ نہیںگود پھولوں سے گلستاں کی بھری ہے کہ نہیں
اے نسیم سحری ہم تو ہوا ہوتے ہیںدم جو گھٹتا ہے محبت میں خفا ہوتے ہیں
غش نسیم سحری ہے مجھ پرمیں نسیم سحری پر غش ہوں
راستے چپ ہیں نسیم سحری بھی چپ ہےجانے کس سمت گئے ٹھوکریں کھانے والے
چال میں رقص نسیم سحری کے اندازبات کرتے ہیں تو غنچوں کو کھلا دیتے ہیں
اے رشک نسیم سحری کیوں ہے مکدرگلشن میں تجھے دیکھتے ہیں چیں بہ جبیں ہم
گل کی خونیں جگری یاد آئیپھر نسیم سحری یاد آئی
کوئی الزام نسیم سحری پر نہ گیاپھول ہنسنے پہ خطا وار اکیلا ٹھہرا
اے نسیم سحری اور ذرا آہستہحسن خوابیدہ ہے بیدار نہ ہونے پائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books