aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "नाज़नीन"
ناجی شاکر
1690 - 1744
شاعر
بینا گوئندی
born.1967
فاروق نازکی
born.1940
نلنی وبھا نازلی
born.1954
مصنف
نازنین بیگم ناز
born.1925
ایاز رسول نازکی
born.1951
اسجد ناظری نظر
born.1968
نذیر احمد ناجی
born.1934
ہاجرہ نازلی
1921 - 2004
آمنہ نازلی
1914 - 1996
رخسانہ نازنین
نازنین خان
لطیف نازی
born.1930
شمع ناسین نازاں
روبینہ نازلی
دو تین دن کے بعد جب اس جشن کی تھکاوٹ اتر گئی تو یہ بیسوائیں ساز و سامان کی فراہمی اور مکانوں کی آرائش میں مصروف ہو گئیں۔ جھاڑ، فانوس، ظروفِ بلّوری، قد آدم آئینے، نواڑی پلنگ، تصویریں اور قطعاتِ سنہری چوکھٹوں میں جڑے ہوئے لائے گئے اور قرینے سے...
جس کے چھو جاتے ہی مثل نازنین مہ جبیںکروٹوں پر کروٹیں لیتی ہے لیلائے زمیں
دلفریب نے کل روداد بغور سنی۔ اور تحفہ ہاتھ میں لے کر ذرا دیر تک غور کر کے بولی، ’’دلفگار بیشک تونے دنیا کی ایک پیش قیمت چیز ڈھونڈ نکالی۔ تیری ہمت کو آفریں اور تیری فراست کو مرحبا! مگر یہ دنیا کی سب سے بیش قمیت چیز نہیں۔ اس...
میں منٹل پیس کے پاس گئی اور تصویر اٹھا لی، ’’یہ شیدی کی۔ میرے رفیق زندگی کی تصویر ہے؟ میرے اللہ!‘‘ میرے منہ سے ایک آہ نکل گئی۔ یہ ایک چالیس سالہ مرد کی تصویر تھی۔ پیشانی فراخ مگر نقش نہایت بھدے، چہرے پر کرختگی برس رہی تھی۔ اس تمام...
بستی کی لڑکیوں میں بدنام ہو رہا ہوںگویا ہمیں حسد سے کچھ نازنین نگاہیں
नाज़नीनنازنین
delicate woman, a sweetheart, lovely
सुंदरी
عصمتی دسترخوان
خواتین کی تحریریں
دیگر
مقدس نازنین
قصہ / داستان
ضیاء
افسانہ
دیوان شاکر ناجی
دیوان
لفظ لفظ نوحہ
مجموعہ
نشاط غم
ناول
انتظار سحر
دوشالہ
وقار علم و حکمت: کوثر چاند پوری
نمود سحر
شمارہ نمبر-000
نا معلوم ایڈیٹر
May 2001نازنین
گھنی چھاؤں تلے
میں یہ نہیں کہتا کہ آپ آج ہی ان سے شادی کے رشتے جوڑیں یا ان کے نوالہ و پیالہ شریک ہوں مگر کیا یہ بھی ممکن نہیں ہے کہ آپ ان کے ساتھ عام ہمدردی، عام انسانیت، عام اخلاق سے پیش آئیں۔؟ کیا یہ واقعی غیر ممکن امر ہے۔...
اے جسم نازنین نگار نظر نوازصبح شب وصال تیری ملگجاہٹیں
مسٹر مہتہ کے مدت سے منجمدخون میں یکایک ابال آیا بولے، ’’آپ کا منشأ ہے میں اسے کڈنیپ کر لاؤں؟‘‘ راجہ صاحب نے ان کے تیور دیکھ کر تبسم کے ساتھ کہا، ’’ہر گز نہیں میں تو آپ کو اپنا معتمدسفیر بنا کر بھیجتا ہوں۔ حصول مقصد کے لیے آپ...
سامنے جو آ جاؤں کیفیت حیا کی پھرٹانک دے گی پلکوں پر نازنین خاموشی
’’اس قدر زور سے نہ چلاؤ۔ نوکر سن رہے ہوں گے۔‘‘ دفتر جانے میں دیر ہو رہی تھی۔ اس نےاصرار کے ساتھ مگر بغیر کسی درشتی کے اپنے پاؤں چھڑا لیے۔ ٹوپی ہاتھ میں تھامی اور گھر سے نکل گیا۔دفتر میں رہ رہ کے بیوی کی یہ حالت زار اس...
جہانِ عارض و گیسو بسا ہے تکیہ میں اب آپ سے کیا بتائیں کہ ہمارے حق میں یہ بستر، بسترِ مرگ ثابت ہوا۔ رات بھر کروٹیں بدلتے رہے، اختر شماری تک کرتے رہے۔ ہر بار یہی سوچتے رہے کہ آخر تکیہ میں کس کے حسن کا جادو بسا ہے، آخر...
’’صاحب! مرنے کے لئے اس سے زیادہ پر فضا مقام روئے زمین پر نہیں۔‘‘ ’’کراچی کے متعلق کیا رائے ہے حضور کی؟‘‘...
اللہ رے صفائے تن نازنین یارموتی ہیں کوٹ کوٹ کے گویا بھرے ہوئے
در نجف تو جسم ہے اس نازنین کاموئے نجف میں بال پڑا ہے کمر نہیں
سدا بہار ہو تم اور میری قسمت ہوکوئی بہار نہ تھی اس بہار سے پہلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books