aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "निखर"
ڈاکٹر نکہت فاطمہ
مصنف
نکہت شکیل
ناشر
شہلا نگار شمسی
نکھار پبلیکیشنز مئوناتھ، بھنجن
آرنلڈ۔ ڈی۔ میک نیر
اس رات کوئی خوشبو قربت میں نہیں جاگیمیں ورنہ سنور جاتا اور وہ بھی نکھر جاتا
ذرا وصال کے بعد آئنہ تو دیکھ اے دوستترے جمال کی دوشیزگی نکھر آئی
بارش وصل وہ ہوئی سارا غبار دھل گیاوہ بھی نکھر نکھر گیا ہم بھی نکھر نکھر گئے
خوشی ہوئی ہے آج تم کو دیکھ کربہت نکھر سنور گئے ہو خوش رہو
ماموں کی قبر اور پاس کھسک آتی، اور وہ انہیں منہ بھر بھر کے کوستے اور گالیاں دیتے کہ بھانجوں بھتیجوں کے بعد وہ جنوں اور فرشتوں کو ورغلا رہی ہیں، چلے کھینچ کھینچ کر جن قابو میں کرلیے ہیں، ان سے جادو کی بوٹیاں منگاکر کھاتی ہیں۔ خضاب کے...
निखरنکھر
glow
رضا نقوی واھی نمبر : شمارہ نمبر۔54
بقاء اعظمی
ادب نکھار
جنگ اور عہد نامے
کانٹوں بھری ہتھیلیاں
ایک نیا گھونسلہ
خواتین کی تحریریں
شمارہ نمبر-012
ایم نسیم اعظمی
Nov, Dec 1978 ادب نکھار
شمارہ نمبر۔000
Nov, Dec 1985 ادب نکھار
شمارہ نمبر-005
May 1977 ادب نکھار
شمارہ نمبر-000
سعید عارفی
Apr 1980 ادب نکھار
ان اندھیروں سے ہی سورج کبھی نکلے گا نظیرؔرات کے سائے ذرا اور نکھر جانے دے
جو مٹ کے ہر بار پھر جئے تھےنکھر گئے ہیں گلاب سارے
سندرلال امرتسر (سرحد) جانے کی تیاری کرہی رہا تھا کہ اسے لاجو کے آنے کی خبر ملی۔ ایک دم ایسی خبر مل جانے سے سندر لال گھبرا گیا۔ اس کا ایک قدم فوراً دروازے کی طرف بڑھا، لیکن وہ پیچھے لوٹ آیا۔ اس کا جی چاہتا تھا کہ وہ روٹھ...
نکھر گئی ہے کبھی صبح دوپہر کبھی شامکہیں جو قامت زیبا پہ سج گئی ہے قبا
درد کی دھوپ سے چہرے کو نکھر جانا تھاآئنہ دیکھنے والے تجھے مر جانا تھا
ترا خیال کچھ ایسا نکھر کے آتا ہےترا وصال بھی اتنا حسیں نہیں ہوتا
زیادہ عمر تو ہوتی نہیں گلوں کی مگرگلوں کی طرح نکھر جانا چاہتے ہیں ہم
انڈا کھانے سے لہو جسم میں بڑھ جاتا ہےچست ہوتا ہے بدن ذہن نکھر جاتا ہے
بس ایک نگاہ کی تھی اس نےسارا چہرہ نکھر گیا ہے
چاندنی کھل کے نکھر آئی ہے دروازے پراوس سے بھیگتے جاتے ہیں پرانے گملے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books