aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "निभाओगे"
پہلے سے مراسم نہ سہی پھر بھی کبھی تورسم و رہ دنیا ہی نبھانے کے لیے آ
کسی دن بزم ساقی سے نکالے جاؤ گے قیصرؔنبھاؤ گے کہاں تک ٹھاٹھ یہ شاہانہ روزانہ
دل کی ویراں نگری پہ اب غم کے بادل چھائے ہیںدکھ کی کالی رات میں بولو کب تک ساتھ نبھاؤ گے
مآل خود فراموشی سے تم کیسے نبھاؤ گےغبار اندر غبار انگڑائیاں لیتے ہوئے
مطمئن ہوں کہ مرا ساتھ نبھاؤ گے مگردور ہو جانے کے امکان سے ڈر لگتا ہے
निभाओगेنبھاؤ گے
will be loyal
وعدہ تو کر رہے ہو مگر جانتا ہوں تممطلب تلک نبھاؤ گے اور لوٹ جاؤ گے
اس سال بمبئی میں عاشورہ جون کی آخری تاریخ یا جولائی کی پہلی کو پڑا تھا اور اس سے پہلے آٹھ دسمبر کے روز ٹھنڈی گاؤں کے شمشان سے پھول چوم کر لوٹا تھا۔ وہ یہ سوچ کر حیران رہ گیا کہ ان چھ مہینوں کے عرصے میں اتنا وقت گزر گیا تھا کہ دین دار مسلمان کی تلاش میں اسے خدا یاد آ گیا! ٹھنڈی کی بیوی بڑی مذہبی عورت تھی۔ اس نے زندگی میں کبھی ٹھاکر جی کو بھوگ لگائے بغیر ایک دانہ منہ میں نہیں رکھا تھا۔ اسے اپنی سیوا اور شردھا پر بڑا وشواس تھا۔ وہ نیاز کا برتن لیے تمام رات بیٹھی یہی مناتی رہی کہ ایشور چاہے اس کے پران لے لیں پر ایسا کچھ کریں کہ ہم اپنے اجداد کی روحوں کے سامنے شرمسار اور گنہگار ہونے سے بچ جائیں۔ رات آنکھوں میں ہی کٹ گئی۔ برتن رکھا رہ گیا اور پڑوس کے محلے سے موذن نے اذان دی!
ہے تنہائی ہمیں پیاری یہی بخشش ہے دنیا کیمحبت کے تقاضوں کو مگر تم کیا نبھاؤ گے
اس کی وہ جانے اسے پاس وفا تھا کہ نہ تھاتم فرازؔ اپنی طرف سے تو نبھاتے جاتے
دوست بن کر بھی نہیں ساتھ نبھانے والاوہی انداز ہے ظالم کا زمانے والا
کون یہ فاصلہ نبھائے گامیں فرشتہ ہوں سچ بتاتا ہوں
یہ محبت کی کہانی نہیں مرتی لیکنلوگ کردار نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں
عہد نبھانے کی خاطر مت آناعہد نبھانے والے اکثر
ہم ہیں سوکھے ہوئے تالاب پہ بیٹھے ہوئے ہنسجو تعلق کو نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں
آپ کہیے تو نبھاتے چلے جائیں گے مگراس تعلق میں اذیت کے سوا کچھ بھی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books