aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "फ़ख़्र-ए-मुबारकबाद"
سیر گل کو آئی تھی جس دم سواری آپ کیپھول اٹھا تھا چمن فخر مبارک باد سے
ہو فخرؔ خاک مجھے قوم کی ترقی پرجو فرد قوم یہ مزدور اور کسان نہیں
جب وقت پڑا دیکھنا دے جائیں گے دھوکایہ دوست نہیں فخرؔ سبھی کچے گھڑے ہیں
بڑھائیں ان کی طرف دست دوستی کیوں کرجو گل صفت تھے کبھی فخرؔ اب وہ خار ہوئے
پیر مغاں سے فخرؔ یہی اک سوال ہےاوندھے ہیں آج جام و سبو کیوں شراب کے
फ़ख़्र-ए-मुबारकबादفخر مبارک باد
pride of greetings
مے سخن سے نہ پگھلے جو آبگینۂ دلتو فخرؔ شعلہ نوائی تو کوئی بات نہیں
ہم فخرؔ سرکشوں کے نہ آگے کبھی جھکےرکھتے ہیں اک طبیعت خوددار کیا کریں
وہ خواب جیسا تھا گویا سراب لگتا تھاحسین ایسا کہ فخر گلاب لگتا تھا
پچھلے دنوں انہوں نے ایک ہوٹل میں ادارہ یادگارِ غالب کا جلسہ کیا تو ہم بھی کچے دھاگے میں بندھے پہنچ گئے۔ ظفر الحسن صاحب کی تعارفی تقریر کے بعد صہبا لکھنوی نے تھوڑا سا تندی صہبا سے موضوع کے آبگینے کو پگھلایا۔ اس کے بعد لوگوں نے مرزا جمیل...
’’آج ایک صاحب نے گفتگو میں رازی کا ذکر کیا۔ تم جانتے ہو میں تو شاعر آدمی ہوں۔ آخر کیا کیا پڑھوں؟ اس وقت یہ پوچھنے کو تکلیف دی ہے کہ یہ رازی کون صاحب تھے اور ان کا فلسفہ کیا تھا۔‘‘ میں دل ہی دل میں ہنسا کہ دیکھو...
ہاں ہم ایسوں کو کچھ نہ کچھ پیشگی تیاری کی ضرورت پڑتی ہے۔ لہٰذا جہاں ہم نے قمیص کو کلف لگوایا، جوتا پالش کیا، سوٹ استری کرایا، وہیں ایک تقریر بھی سوچ لی کہ تعلیمی کاموں کے لیے ہم گلے گلے حاضر ہیں اور پرائمری تعلیم سے ہمیں پرانی دلچسپی...
بس مسافروں کے لیے مژدہ کراچی میں مالک ایسوسی ایشن بڑے فخر اور مسرت سے اعلان کرتی ہے کہ آج سے شہر میں تمام بسوں کے کرائے دگنے کردیے گئے ہیں۔ امید ہے محب وطن حلقوں میں اس فیصلے کا عام طور پر خیر مقدم کیا جائے گا۔ کیونکہ اس...
تم پری کا فخر ہو حوروں کا نازکاش ہوتے فرقۂ انسان میں
کیوں خبر پوچھی ترا بیمار ہائےمر گیا شور مبارک باد میں
ہو گئی شاید کہ اب تکمیل عشقورنہ کیوں شور مبارک باد ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books