aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "फ़ाक़ा-मस्ती"
راسخؔ کی فاقہ مستی سے اللہ کی پناہکھاتا ہے سوکھے ٹکڑے بھگو کر شراب میں
فاقہ مستی میں بھی جینے کی ادا لے جائیں گےیہ لٹیرے میرے گھر سے اور کیا لے جائیں گے
مٹ رہا ہے فاقہ مستی سے شرافت کا نشاںبچہ بچہ ملک کا ہے پیکر غم ہائے ہائے
مستقل فکر تنگ دستی ہےہم ہیں اور دور فاقہ مستی ہے
قرض کی پیتے تھے مے لیکن سمجھتے تھے کہ ہاںرنگ لاوے گی ہماری فاقہ مستی ایک دن
फ़ाक़ा-मस्तीفاقہ مستی
cheerfulness in adversity
آتے آتے آئے گی دنیا داریجاتے جاتے فاقہ مستی جائے گی
بھوک اور پیاس ذات کی لذتفاقہ مستی قناعتوں کا مزا
جب سے دیکھا ہے اس فقیرنی کوفاقہ مستی سے عشق ہو گیا ہے
مے کشی صبح و شام کرتا ہوںفاقہ مستی مدام کرتا ہوں
کیوں کریں ہم ضمیر کا سوداہم بہت خوش ہیں فاقہ مستی میں
بے چینی میں ڈوبے جبہ اور دستارفاقہ مستی چادر تان کے سوتی ہے
کتنوں کے معاش کی درستی دیکھیکتنوں کی بہ خانہ فاقہ مستی دیکھی
جن کو حاصل ہے توکل ان کوفاقہ مستی میں بھی اک مستی ہے
فاقہ مستی میں بکھرتے ہوئے سارے رشتےتنگ دستی کے سبب ساری فضائیں بے حال
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books