aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बंदिश-ए-ग़म"
کون ہے جو نہ ہوا بندش غم سے آزادجز مرے کون رہا دہر میں ناکام مراد
چراغ ہستیٔ غم جل رہا ہےابھی تک روشنی مدھم نہیں ہے
کسی کے بھول جانے سے محبت کم نہیں ہوتیمحبت غم تو دیتی ہے شریک غم نہیں ہوتی
جس خاک پا کی کھوج میں تو تھک گیا ہے غمؔملنا ہے ایک دن اسی گرد و غبار میں
مقدر کو ترے منظور کچھ غمؔ ہے تو یہ ہی ہےکہ تجھ سا اس زمانے میں کوئی بیدل نہیں ملتا
बंदिश-ए-ग़मبندش غم
end of grief
ارے غمؔ لغزش سوز جگر کا کیف کیا کہئےزباں مجبور ہو جاتی ہے جب دل میں اترتی ہے
شام غم کی سحر نہیں ہوتییا ہمیں کو خبر نہیں ہوتی
’’ڈاکٹر! تم مجھے یادوں کے گھنے جنگل میں چھوڑ گئے ہو۔ جہاں تمہاری ہر بات، ہر قہقہہ ایک مستقل گونج بن کر پھیل گیا ہو۔ اور میں اس جنگل میں تنہا پھر رہی ہوں۔۔۔۔ تمہارے بغیر زندگی کے لمحات پژمردہ پتیوں کی مانند درختوں سے رک رک کر گر رہے ہیں۔۔۔ جب بیتے دنوں کا خیال آتا ہے تو سوچتی ہوں، دن کیوں گزر جاتے ہیں؟ اور اگر ان کو گزر ہی جانا ہے تو تم قاہرہ کیوں چ...
راجدہ نے کہا تھا میرے متعلق افسانہ مت لکھنا۔ میں بدنام ہو جاؤں گی۔ اس بات کو آج تیسرا سال ہے اور میں نے راجدہ کے بارے میں کچھ نہیں لکھا اور نہ ہی کبھی لکھوں گا۔ اگرچہ وہ زمانہ جو میں نے اس کی محبت میں بسر کیا، میری زندگی کا سنہری زمانہ تھا اور اس کا خیال مجھے ایک ایسے باغ کی یاد دلاتا ہے جہاں سدا بہار درختوں کی پرسکون چھاؤں میں سچے گلاب کے پھولوں ...
شب غم کی حزیں تنہائیوں میںسکون دل کوئی لائے کہاں سے
ضبط غم شیوۂ محبت ہےکیوں جفا کا گلہ کرے کوئی
آنکھوں سے اشک بن کے ٹپکتا ہے ایک روزوہ سوز غم جو قلب حزیں میں نہاں رہے
تری یاد میں گم ہوئے اس قدرہر اک قید غم سے رہا ہو گئے
شام غم افسردہ و حیراں تھے ہملوگ سمجھے بے سر و ساماں تھے ہم
دل نوازی دلبری کی اس سے کیا امید ہوجو ہماری سرگزشت غم کو افسانہ کہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books