aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बचाना"
غلام رسول بڈانہ
مدیر
مدد کرنی ہو اس کی یار کی ڈھارس بندھانا ہوبہت دیرینہ رستوں پر کسی سے ملنے جانا ہو
مرے اللہ! برائی سے بچانا مجھ کونیک جو راہ ہو اس رہ پہ چلانا مجھ کو
نظر سے زمانے کی خود کو بچاناکسی اور سے دیکھو دل مت لگانا
میں قطرہ ہو کے بھی طوفاں سے جنگ لیتا ہوںمجھے بچانا سمندر کی ذمہ داری ہے
یہ سچ کہ سہانے ماضی کے لمحوں کو بھلانا کھیل نہیںیہ سچ کہ بھڑکتے شعلوں سے دامن کو بچانا کھیل نہیں
دوستی کا جذبہ ایک بہت پاک اور شفاف جذبہ ہے ۔ اس سے انسانوں کے درمیان ایک دوسرے کو جاننے ، سمجھنے اور ایک دوسرے کیلئے جینے کی راہیں ہموار ہوتی ہیں ۔ شاعروں نے اس اہم انسانی جذبے اور رشتے کو بہت پھیلاؤ کے ساتھ موضوع بنایا ہے ۔ دوستی پر کی جانے والی اس شاعری کے اور بھی کئی ڈائمینشن ہیں ۔ دوستی کب اور کن صورتوں میں دشمنی سے زیادہ خطرناک ثابت ہوتی ہے ؟ ہم سب اگرچہ اپنی عام زندگی میں ان حالتوں سے گزرتے ہیں لیکن شعوری طور پر نہ انہیں جان پاتے ہیں اور نہ سمجھ پاتے ہیں ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے اور ان انجانی صورتوں سے واقفیت حاصل کیجئے ۔
مجاہد آزادی اور آئین ساز اسمبلی کے رکن ، ’انقلاب زندہ باد‘ کا نعرہ دیا ، شری کرشن کے معتقد ، اپنی غزل ’ چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے‘ کے لئے مشہور۔
بہانہ شاعری
बचानाبچانا
help, protect, collect, preserve
ساز سخن بہانہ ہے
ادا جعفری
شاعری
ہم ایک عرصے سے یہ شور سن رہے ہیں، ہندوستان کو اس چیز سے بچاؤ، اس چیز سے بچاؤ، مگر واقعہ یہ ہے کہ ہندوستان کو ان لوگوں سے بچانا چا ہیئے جو اس قسم کا شور پیدا کر رہے ہیں۔ یہ لوگ شور پیدا کرنے کے فن میں ماہر...
جگر اور دل کو بچانا بھی ہےنظر آپ ہی سے ملانا بھی ہے
کسی کو لڑانا کسی کو بچانابہت یاد آتا ہے گزرا زمانہ
’’پھر مجھے پھاپھا کٹنی کہو گے؟‘‘ ’’وہ تو سبھی عورتیں ہوتی ہیں۔‘‘...
ملنا نہ ملنا ایک بہانہ ہے اور بستم سچ ہو باقی جو ہے فسانہ ہے اور بس
ادھر سے مسلمان اور ادھر سے ہندو ابھی تک آجارہے تھے۔ کیمپوں کے کیمپ بھرے پڑے تھے۔ جن میں ضرب المثل کے مطابق تل دھرنے کے لیے واقعی کوئی جگہ نہیں تھی۔ لیکن اس کے باوجود ان میں ٹھونسے جارہے تھے۔ غلہ ناکافی ہے۔ حفظانِ صحت کا کوئی انتظام نہیں۔...
بہت دن سے کوئی منظر بنانا چاہتے ہیں ہمکہ جو کچھ کہہ نہیں سکتے دکھانا چاہتے ہیں ہم
مالک یہ دیا آج ہواؤں سے بچاناموسم ہے عجب آندھی کے آثار ملے ہیں
ناوک ناز سے مشکل ہے بچانا دل کادرد اٹھ اٹھ کے بتاتا ہے ٹھکانا دل کا
یہ حسن و عشق کی تفریق اک بہانہ ہےکہیں نظر کو کہیں دل کو آزمانا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books