aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बज़्म-ए-शराब"
کوئی بزمؔ یہ نہ پوچھے یہ معاملہ ہے دل کاکہ جہاں قدم وہ رکھ دے وہ زمیں بھی آسماں ہے
جنوں ہے بے خودی ہے بیکلی ہے بے قراری ہےمحبت کی ہے یا پی لی شراب آتشیں میں نے
بزمؔ مہلت نہیں دیتے مجھے افکار جہاںفرصت کثرت اشعار کہاں سے لاؤں
میں بزمؔ سوز تغافل سے جل بجھا لیکناسے نہ زحمت فکر و خیال دی میں نے
وہ عمر بزمؔ کہ جس کا سراغ ہی نہ ملااس عمر رفتہ کی اک یادگار دل ہی تو ہے
बज़्म-ए-शराबبزم شراب
assembly of wine
وہ جاں نثاریٔ باہم وہ پاس عہد وفاوہ لوگ بزمؔ کہاں کھو گئے خدا جانے
غم جہاں کا بھی کچھ حق ہے بزمؔ غور کروتمام عمر غم ذات ہو تو کیسے ہو
یہ دل ہی بزمؔ ابھی لائق مراد نہیںابھی کچھ اور اسے بے قرار رہنے دے
کس قدر مغموم تھی بزم شرابدل کو کیسی بیکلی تھی رات بھر
تارے کھلے ہوئے ہیں شب ماہتاب ہےمعشوق ہم پیالہ ہے بزم شراب ہے
بزم شراب رقص کی مجلس سے کم نہیںناچے ہے پرملو سے قدح اور قدح سے ہم
محروم نے رہ جانا کوتاہی ہمت سےہونے کو ہے اے واصفؔ یہ بزم شراب آخر
اے حسنؔ آپ کہاں اور کہاں بزم شرابپیر و مرشد بری صحبت بھی بری ہوتی ہے
نوالہ منہ کا نہیں فن شاعری اے بزمؔیہ کام وہ ہے کہ جو عمر بھر نہیں آتا
بیداد چرخ نے گو ہمیں خاک کر دیاتیرا جمال زینت بزم جہاں رہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books