aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बड़ाई"
میرا بائی
مصنف
بیگم اختر
1929 - 1974
فن کار
منی بائی حجاب
born.1860
شاعر
لی بائی
محبوب بڑائی ہبلوی
خدیجہ بائی
عزیز حسن بقائی
died.1957
بہاء اللہ بہائی
1817 - 1892
شریفہ بائی قطب الدین
ناشر
صبیح الدین بقائی
مرزا محمود بہائی
مدیر
سید انیس حسن بقائی دہلوی
شیخ بہائی
سید علی حسن بقائی
بہائی پبلشنگ کمیٹی، نئی دہلی
جب گاما چودھری نے اس سے یہ پوچھا تھاکہ اسپین کہاں واقع ہے تو استاد منگو نے بڑی متانت سے جواب دیا تھا، ’’ولایت میں اور کہاں؟‘‘ اسپین کی جنگ چھڑی۔ اور جب ہرشخص کو پتہ چل گیا تو اسٹیشن کے اڈے میں جتنے کوچوان حقہ پی رہے تھےدل ہی...
خیر مشہور ہوئے تو کیا اور نہ ہوئے تو کیا۔ میرا وہ فارسی کلام جس کاہندوستان میں جواب نہیں تھا وہ اس دوکان میں نظر نہیں آتا۔ میرے چند اشعار سے اگلے وقتوں کے لوگوں کو اور ممکن ہے آج کل کے لوگوں کو بھی یہ دھوکا ہو کہ میں...
ہر ایک چیز سے پیدا خدا کی قدرت ہےکوئی بڑا کوئی چھوٹا یہ اس کی حکمت ہے
جیناں کو اس کی یہ باتیں بہت ناگوار معلوم ہوئی تھیں مگر وہ اس سے محبت کرتی تھی،اس لیے اکیلے میں اس نے کئی گھنٹے سوچ سوچ کر اس کی ان باتوں میں معنی پیدا کیے اور آخر خود کو یہ سمجھنے پر آمادہ کرلیا کہ کریم داد جو کچھ...
باپ دادا کی بڑائی پہ نہ اترانا کبھیآدمی کو اپنے کاموں کی شرافت چاہئے
عاجزی زندگی گزارنے کی ایک صفت ہے جس میں آدمی اپنی ذات میں خود پسندی کا شکار نہیں ہوتا۔ شاعری میں عاجزی اپنی بیشتر شکلوں میں عاشق کی عاجزی ہے جس کا اظہار معشوق کے سامنے ہوتا ہے ۔ معشوق کے سامنے عاشق اپنی ذات کو مکمل طور پر فنا کردیتا اور یہی عاشق کے کردار کی بڑائی ہے ۔
اردو کے بہترین تانیثی افسانوی مجموعے یہاں پڑھیں۔ اس صفحہ پر سر فہرست تانیثی کہانیوں کی کتابیں دستیاب ہیں، جنہیں ریختہ نے اپنے ای بک قارئین کے لیے منتخب کیا ہے۔ ریختہ ای بکس سائٹ پر تانیثی کہانیوں کا بڑا ذخیرہ موجود ہے۔
اردو میں ترجمہ شدہ مشہور ناولوں کو یہاں پڑھیں۔ اس صفحہ پر اردو میں اعلیٰ ترجمہ شدہ ناول دستیاب ہیں، جنہیں ریختہ نے اپنے ای بک قارئین کے لیے منتخب کیا ہے۔ ریختہ ای بکس سائٹ پر ناول تراجم کا بڑا ذخیرہ موجود ہے۔
बड़ाईبڑائی
bigness, boasting, greatness, nobleness
پریم وا نی
ترجمہ
ہم کہاں کے دانا ہیں
نثر
جانکی بائی کی عرضی
مرزا حامد بیگ
افسانہ
بہا اللہ بانی بہائی مذہب
جے۔ ای۔ ایسلمینٹ
بہائیت
عالمگیر غازی
بہائی شریعت اور اس پر تبصرہ
ابوالعطاء جالندھری
اسرار
تصوف
بہائی مذہب کی حقیقت
مولوی فضل الدین احمدی
پریم وانی
مجموعہ
ہمارے معاشرتی مسائل ایک عمرانیاتی جائزہ
سماجی مسائل
اقبال اور امر بہائی
صابر آفاقی
بہائی دستوالعمل
محفل روجانی ملی بہائیان ریاست ہائے متحدہ امریکہ کینیڈا
حضرت بہاء الله کی الواح مبارکہ میں سے ٦ الواح مبارکہ کا اردو ترجمہ
بچی کی استانی
فقرائے اسلام
اس طرح فیصلہ کرکے بوڑھی کا کی اکڑوں بیٹھ کر ہاتھوں کے بل کھسکتی ہوئی بمشکل تمام چوکھٹ سے اتریں اور دھیرے دھیرے رینگتی ہوئی کڑھاؤ کے پاس جا بیٹھی۔ روپا اس وقت ایک سراسیمگی کی حالت میں کبھی اس کمرے میں جاتی۔ کبھی اس کمرے میں۔ کبھی کڑاہ کے...
دیکھ چھوٹوں کو ہے اللہ بڑائی دیتاآسماں آنکھ کے تل میں ہے دکھائی دیتا
دل میں ہے جن کے تیری بڑائیگنتے ہیں وہ پربت کو رائی
اب مجھے اس سے دلچسپی ہونے لگی۔ یہاں تک کہ بعض وقت اپنا کام چھوڑ کر اسے دیکھا کرتا۔ مگر اسے خبر نہ ہوتی کہ کوئی دیکھ رہا ہے یا اس کے آس پاس کیا ہو رہا ہے۔ وہ اپنے کام میں مگن رہتا۔ اس کے کوئی اولاد نہ تھی...
کڑوی نصیحتوں میں ان کی بھرا ہے امرتچاہو اگر بڑائی تو کہنا بڑوں کا مانو
دینے والا بڑائی بھی دے گاتم سمائی کا اہتمام کرو
عورت کی بڑائی کا یہ کافی ہے ثبوتعورت سے پیمبروں نے شادی کی ہے
داغؔ کو مہر کہا اشک کو دریا ہم نےاور پھر کرتے ہیں چھوٹوں کی بڑائی کیونکر
مختصر سی تھی، مگر اس اختصار کے باوجود بڑی جامع معلوم ہوتی تھی۔ ایسالگتا تھا کہ وہ ایک صراحی ہے جس میں ایک حجم سے زیادہ پانی ملی ہوئی شراب بھرنے کی کوشش کی گئی ہے اور نتیجے کے طور پر سیال چیز دباؤ کے باعث ادھر ادھر تڑپ کر...
’’کسی ٹھیک ہی کام پر ہوں گے۔۔۔ اور کیا۔۔۔‘‘ مجھے خیال ہی نہ آیاکہ گارڈ بابو کی بیوی بننا آسان ہے۔۔۔ مگر یہ تفصیل تو ذرا بھاری خوراک ہے۔ ’’پھر بھی۔۔۔ کیا کام کرتے ہیں۔۔۔‘‘ ریل میں تو ہزار سے زائد کام ہیں۔۔۔‘‘...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books