aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बिस्तर"
دکشا بست
ناشر
یہ پھول مجھے کوئی وراثت میں ملے ہیںتم نے مرا کانٹوں بھرا بستر نہیں دیکھا
اپنے بستر پہ بہت دیر سے میں نیم درازسوچتی تھی کہ وہ اس وقت کہاں پر ہوگا
ہمیشہ سے بپا اک جنگ ہے ہم اس میں قائم ہیںہماری جنگ خیر و شر کے بستر کی ہے زائیدہ
میں بستر خیال پہ لیٹا ہوں اس کے پاسصبح ازل سے کوئی تقاضا کیے بغیر
اس خواب کے ماحول میں بے خواب ہیں آنکھیںجب نیند بہت آئے گی بستر نہ ملے گا
बिस्तरبستر
bedding, Bed
शय्या, बिछौना।।
شہریاروں سے رقابت کا جنوں طاری تھابستر مخمل و سنجاب تھی دنیا میری
سفر کرنا ہے آخر دو پلک بیچسفر لمبا ہے بے بستر نہ رہیو
نیند تو درد کے بستر پہ بھی آ سکتی ہےان کی آغوش میں سر ہو یہ ضروری تو نہیں
سحر دم کرچیاں ٹوٹے ہوئے خوابوں کی ملتی ہیںتو بستر جھاڑ کر چادر ہٹا کر دیکھ لیتا ہوں
ہے اب بھی بستر جاں پر ترے بدن کی شکنمیں خود ہی مٹنے لگا ہوں اسے مٹاتے ہوئے
ہم نے بھی سو کر دیکھا ہے نئے پرانے شہروں میںجیسا بھی ہے اپنے گھر کا بستر اچھا لگتا ہے
یہ کیا کہ روز وہی چاندنی کا بستر ہوکبھی تو دھوپ کی چادر بچھا کے سو لیتے
مجھے اقرار ہے اس نے زمیں کو ایسے پھیلایاکہ جیسے بستر کم خواب ہو دیبا و مخمل ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books