aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बैठे-बैठे"
اچھا خاصا بیٹھے بیٹھے گم ہو جاتا ہوںاب میں اکثر میں نہیں رہتا تم ہو جاتا ہوں
بیٹھے بیٹھے کوئی خیال آیازندہ رہنے کا پھر سوال آیا
بیٹھے بیٹھے پریشانیاں بڑھ گئیںدل لگایا تو تنہائیاں بڑھ گئیں
پتھر پہ بیٹھے بیٹھے پوچھا تھا تم نےکتنا گہرا ہے بولو اس جھیل کا پانی
بیٹھے بیٹھے اسی غبار کے ساتھاب تو اڑنا بھی آ گیا ہے مجھے
اگر آپ کو بس یوں ہی بیٹھے بیٹھے ذرا سا جھومنا ہے تو شراب شاعری پر ہمارا یہ انتخاب پڑھئے ۔ آپ محسوس کریں گے کہ شراب کی لذت اور اس کے سرور کی ذرا سی مقدار اس شاعری میں بھی اتر آئی ہے ۔ یہ شاعری آپ کو مزہ تو دے گی ہی ،ساتھ میں حیران بھی کرے گی کہ شراب جو بظاہر بے خودی اور سرور بخشتی ہے، شاعری میں کس طرح معنی کی ایک لامحدود کائنات کا استعارہ بن گئی ہے ۔
بارش کا لطف یا تو آپ بھیگ کر لیتے ہوں گے یا بالکنی میں بیٹھ کر گرتی ہوئی بوندوں اور چمک دار آسمان کو دیکھ کر، لیکن کیا آپ نے ایسی شاعری پڑھی ہے جو صرف برسات ہی نہیں بلکہ بے موسم بھی برسات کا مزہ دیتی ہو ؟ ۔ یہاں ہم آپ کے لئے ایسی ہی شاعری پیش کر رہے ہیں جو برسات کے خوبصورت موسم کو موضوع بناتی ہے ۔ اس برساتی موسم میں اگر آپ یہ شاعری پڑھیں گے تو شاید کچھ ایسا ہو، جو یادگار ہوجائے۔
बैठे-बैठेبیٹھے بیٹھے
sitting
بیٹھے بیٹھے مجھے آیا ہے گناہوں کا خیالشاید تری رحمت نے مجھے یاد کیا ہے
بیٹھے بیٹھے اک دم سے چونکاتی ہےیاد تری کب دستک دے کر آتی ہے
جانے اس روزن میں بیٹھے بیٹھےتو کس دھیان میں تیری چڑیا اے ری چڑیا
بیٹھے بیٹھے جو طبیعت مری گھبرائی ہےاور شدت سے مجھے یاد تری آئی ہے
بیٹھے بیٹھے ریل کے ڈبے میںہوتی ہیں باتیں لوگوں سے
پھر بیٹھے بیٹھے وعدۂ وصل اس نے کر لیاپھر اٹھ کھڑا ہوا وہی روگ انتظار کا
بیٹھے بیٹھے یوں ہی قلم لے کرمیں نے کاغذ کے ایک کونے پر
بیٹھے بیٹھے یوں ہی تنہائی کے صحراؤں میںدرد کی ریت پہ لکھتے ہیں ترا نام اکثر
بیٹھے بیٹھے مسکرا دی خود ہی گھبرائی کبھیپیار کے موسم میں ایسی بھی گھڑی آئی کبھی
تو کیوں پاس سے اٹھ چلا بیٹھے بیٹھےہوا تجھ کو کیا بے وفا بیٹھے بیٹھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books