تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "बैरन"
انتہائی متعلقہ نتائج "बैरन"
غزل
بیرن ریت بڑی دنیا کی آنکھ سے جو بھی ٹپکا موتی
پلکوں ہی سے اٹھانا ہوگا پلکوں ہی سے پرونا ہوگا
میراجی
افسانہ
’’پھر ہم اپنے بیرن کےلیے ساڑھے بارہ برس کی لائیں گے‘‘، خالہ چہکیں۔
’’ہشت!‘‘ ماموں شرما گئے۔
عصمت چغتائی
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "बैरन"
مزید نتائج "बैरन"
غزل
رت آئے رت جائے بیرن ہر موسم میں برسی ہیں
تیرے غم نے ان آنکھوں کو بادل کر کے چھوڑ دیا
گیانندر وکرم
غزل
مجھ سے زیادہ وقت بھلا کیوں بنسی بیرن پاتی ہے
پوچھ رہی ہے رادھا پیاری اپنے شیام سلونے سے