aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बौना"
بینا گوئندی
born.1967
شاعر
خلیل الرحمن بینا بجنوری
مصنف
شیخ حسن البنا شہید
معہد امام حسن البنا شہید، بھٹکل
ناشر
بینا بسواس
مترجم
دہقاں کی طرح دانہ زمین میں نہ بو عبثبونا وہی جو تخم عمل دل میں بوئیے
کہاں ترا اپنا پن اور کہاں میرے احسانپربت ہو کر بھی میرا قد بونا لگتا ہے
جب بھی اونچا قد لگے تو آسماں کو دیکھناآدمی بونا ہے کتنا یہ بتاتا ہے ہمیں
اٹھا لیتا ہے اپنی ایڑیاں جب ساتھ چلتا ہےوہ بونا کس قدر میرے قد و قامت سے جلتا ہے
میرے دور کو کچھ یوں لکھا جائے گاراجا کا کردار بہت ہی بونا تھا
نظموں کا وسیع ذخیرہ-اردو شاعری کی ایک صنف اردو میں نظم کی صنف انیسویں صدی کی آخری دہائیوں کے دوران انگریزی کے اثر سے پیدا ہوئی جو دھیرے دھیرے پوری طرح قائم ہو گئی۔ نظم بحر اور قافیے میں بھی ہوتی ہے اور اس کے بغیر بھی۔ اب نثری نظم بھی اردو میں مستحکم ہو گئی ہے۔
کوئی بھی انقلاب محبّت کے بنا ادھوری ہے - یہی وجہ ہے کہ جتنے بھی رومانی شاعر ہوئے انہونے محبّت کے حوالے سے بہترین اشعار کہے - یہاں چند ایسی ہی غزلیں دی جا رہی ہیں، جیسے یہ سمجھا جا سکے انقلابی شاعروں کی شاعری میں رومانیت کا کیا روپ تھا
مرزاغالبؔ بلاشبہ اردو کے ایسے عظیم شاعرہیں جنھیں عالمی ادب کے چنندہ شاعروں کی فہرست میں فخر کے ساتھ شامل کیا جا سکتا ہے۔ غالبؔ کی شاعری کی ایک خاص خوبی یہ بھی ہے کہ ان کے کلام میں بڑی تعداد میں موقع کی مناسبت سے استعمال کئے جانے والے اشعار موجود ہیں۔ ہم نے کوشش کی ہے کہ غالبؔ کے ۲۰ بہترین اشعار جو ضرب ا لمثل کی حیثیت اختیار کر چکے ہیں آپ حضرات کے لئے یکجا کئے جائیں۔ غالبؔ کے کلام سے صرف ۲۰ اشعار کا انتخاب کرنا کتنا مشکل ہے اس کا اندازہ آپ بخوبی لگا سکتے ہیں۔ ہمیں اعتراف ہے کہ غالب ؔ کے کئی بہترین اشعار ہماری فہرست میں شامل ہونے سے رہ گئے ہیں۔ از راہ کرم ہمیں اپنی پسند کے ایسے اشعار کی بلا تکلف نشاندہی فرمائیں جو اس فہرست میں شامل ہونے سے رہ گئے ہوں۔ ہمارا ادارتی عملہ آپ کے تجویز کردہ اشعار کو ٹاپ ۲۰ فہرست میں شامل کرنے پر غور کرے گا۔ امید ہے آپ اس انتخاب سے محظوظ ہونگے اور اس فہرست کو مزید بہتر بنانے میں ریختہ کے ساتھ تعاون کریں گے اور اپنے قیمتی مشوروں سے نوازتے رہیں گے۔
बौनाبونا
dwarf, pigmy
سرگذشت نپولین بونا پارٹ شہنشاہِ فرانس
منشی گلزاری لال
تاریخ
ایک گدھا شیر بنا
اسماعیل میرٹھی
نظم
ایک بونے کا قصہ
شمیم حنفی
ادب اطفال
مجاہد کی آذان
طائر لاہوت
ہماری داوت
پیاسی بینا
دیبا خانم
رومانی
بصداحترام
Article Collection
اپنا بنا کے دیکھو
فلمی نغمے
Akal Bina-Unat Ubhano
ہوا وہ چل پڑی ہے شخصیت کیکہ ہر بونا بڑا ہونے کو چاہے
پھر یوں ہو اکہ ساڑھے تین ہزار برس کے بعد یک لویہ نے ایک غریب دلت کے گھر دوبارہ جنم لیا۔ اتفاق سے اس بار بھی اس کے باپ کا نام ہرنیہ دھنش ہی تھا مگر اب کے ہرنیہ دھنش جنگل میں نہیں شہر میں رہتا تھا اور ایک مل...
شرفو تھوڑی دیر تک اپنے گنجے سر پر دو انگلیوں سے طبلہ بجاتا رہا اور پھر بولا۔‘‘ ’’ٹھیک ہے دوست۔ تم فکر نا کرو میں کچھ بندوبست کرتا ہوں۔ شرفو نے الماری میں سے سفید لٹھے کے دو تان نکالے۔ کپڑا زمین پر بچھا کر اس نے کاٹنا شروع کیا...
جس کا ہونا میرا ہونا بنتا ہےوہ دنیا کے آگے بونا بنتا ہے
بہت جھوٹا ہے آئینہکبھی وہ دیو قامت ہستیوں کو ایک دم بونا دکھاتا ہے
جو خود نمائی کی فرضی بلندیوں پر ہےاسے ہر آدمی بونا دکھائی دیتا ہے
’’تم میری فکر نہ کرو ابا۔۔۔ اور سامان کا کیا ہے وہاں جا کر نیا بنا لیں گے۔‘‘ بڑا کوئی جواب نہیں دیتا۔ سامان نیچے رکھ کر دریا کی طرف دیکھتا رہتا ہے۔ پھر گانے لگتا ہے، ’’نیں وی ڈوہنگھی تلہ شینھاں تاں پتن ملے۔‘‘...
اٹھا کر سر بہت اب بولتا ہوںمرا کردار بونا ہو گیا کیا
تو بگڑ جاتا ہے کھیلدیو قامت عکس کو بونا بنا دیتی ہے باہر کی کرن
میں تمہارے رخساروں پران کا تخم بونا چاہتا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books