aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "भँवरा"
یہ پھول مجھے کوئی وراثت میں ملے ہیںتم نے مرا کانٹوں بھرا بستر نہیں دیکھا
آہو مانگے بن کا رمنابھنورا چاہے پھول کی ڈالی
بہت سوچ بچار کے بعد نہال سنگھ اس نتیجے پر پہنچا۔ شاید بہادر کو یہ تمام لڑکیاں پسند نہیں اور یہ خیال آتے ہی اس کی آنکھوں کے سامنے ہرنام کور کی تصویر آگئی۔ بہت دیر تک وہ اسے دیکھتا رہا۔ اس کے بعد اس کو ہٹا کر اس نے...
پھول کے جھنڈ سے ہٹ کر کوئی پیاسا بھنوراتیرے پہلو سے گزر جائے تو شک کرتا ہوں
میں سو پردوں میں تجھ کو ڈھونڈ لوں گاکہ بھنورا تیری خوشبو جانتا ہے
انسانی زندگی میں جو دور سب سے زیادہ امنگوں ، آرزؤں ، تمناؤں اور رنگینیوں سے بھرا ہوتا ہے وہ جوانی ہی ہے ۔ جوانی کو موضوع بنانے والی شاعری جوانی کی ان رنگینیوں کو بھی قید کرتی ہے اور جوانی کے گزرنے اور اس کی یاد سے چھا جانے والے گہرے ملال کو بھی ۔
ہمیں آپ کو یہ بتاتے ہوئے بیحد خوشی ہو رہی ہے کہ ریختہ فاؤنڈیشن نے دس سالوں کا سفر طے کر لیا ہے۔ اور اس منزل تک پہنچنے میں آپ سب کا قیمتی اور محبّت بھرا ساتھ بہت اہم تھا۔ ہم نے ان دس سالوں میں سب زیادہ پسند کی گئیں غزلوں، شعروں، نظموں اور کہانیوں کا انتخاب کیا ہے۔ پڑھیے اور جانئے کہ اس انتخاب میں کیا کیا شامل ہے۔
भँवराبھنورا
black bee
میں تجھے پھول کہوں اور کہوں بھنوروں سےآؤ اس پھول کا رس چوس کے ناچو جھومو
میں ایک بھنورا ترے باغ میں رہوں نہ رہوںکسے نصیب مری گنگناہٹیں ہوں گی
بنے بلا سے مرا مرغ نامہ بر بھنوراکہ اس کو دیکھ کے وہ منہ سے خوش خبر تو کہے
ہجر کے بادل چھٹے جب دھوپ چمکی عشق کیوصل کے آنگن میں بھنورا گل پہ منڈلاتا رہا
ہونٹوں پر وہ آنکھیں جیسے ٹھہری ہیںتتلی پر اک بھنورا چھوڑا توبہ ہے
تتلی اداس ہو کے چھپی دیکھتی رہیپھولوں سے کھیلتا ہوا بھنورا مزے میں ہے
پھول اپنے رس سے ونچت ہو گیاپھول پر بھنورا جو بیٹھا دیر تک
بھنورا کسی گلاب کو چھوتا ہے جس طرحرکھتا ہوں اپنے ہونٹ یوں دلبر کے گال پر
تقدیر جب جاگتی ہے تو یوں جاگتی ہے۔ مولوی صاحب سچ پوچھو تو عمرکے لحاظ سے نیازی خانم کی جوڑ نہ تھے، لیکن گھٹا ہوا بدن تھا۔ بھونرا سی کالی ڈاڑھی، رنگ سُرخ و سفید۔ اچھے ٹانٹے۔ بے فکری کی ملے تو آدمی کبھی بوڑھا نہیں ہوتا، آدمی کی جوانی...
ذرا دیکھو سجن بے ایمان بھنورا کیسے مسکائےہائے کلی یوں شرمائے گھونگھٹ میں گوری جیسے چھپ جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books