تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "मनोहर"
انتہائی متعلقہ نتائج "मनोहर"
مزید نتائج "मनोहर"
غزل
نیلے نیلے امبر پر وہ چاند وہ کرنوں کی برسات
ہم دونوں کھوئے کھوئے سے ہائے وہ مست منوہر گھات
جمیل ملک
نظم
اتحاد
منصورؔ منوہرؔ دولتؔ اور ہاشمؔ کی سبک تحریروں میں
دل ساتھ دھڑکتے آئے ہیں خود ساز پتا دے دیتے ہیں
جاں نثار اختر
طنز و مزاح
نیچے سڑک پر سے ایک خوانچے والے کی آواز آئی، ’’پاپڑ کرارے!‘‘ بھگوان کا فیصلہ...
فکر تونسوی
نظم
تسلسل
ہرے شیتل منوہر کتنے جنگل آج ویراں ہے
وہ کیسی لہلہاتی کھیتیاں تھیں اب جو پنہاں ہیں
سلام ؔمچھلی شہری
غزل
پیت کے میٹھے مدھر منوہر بول لئے آتا ہے کوئی
سانجھ کا ٹیلہ بولا کھڑکی دروازے چوکھٹ جاگے
پرویز رحمانی
غزل
نہ الٹی اس نے محفل میں نقاب اول سے آخر تک
رہی پھر بھی تجلیٔ برق تاب اول سے آخر تک