aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मसाफ़त"
وہ آج بھی صدیوں کی مسافت پہ کھڑا ہےڈھونڈا تھا جسے وقت کی دیوار گرا کر
کوئی حاصل نہ تھا آرزو کا مگر سانحہ یہ ہے اب آرزو بھی نہیںوقت کی اس مسافت میں بے آرزو تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے
خیمے نہ کوئی میرے مسافر کے جلائےزخمی تھا بہت پاؤں مسافت بھی بہت تھی
عجب جنون مسافت میں گھر سے نکلا تھاخبر نہیں ہے کہ سورج کدھر سے نکلا تھا
عمروں کی مسافت سےتھک ہار گئے آخر
मसाफ़तمسافت
journey
خیال کی مسافت
شمیم حنفی
مضامین
تشریح المساحت
محمد ابراہیم خاں اکبرآبادی
ریاضی
ایسی بے نام مسافت ہو تو منزل کیسیکوئی بستی ہو بسیرا ہی نہیں کر سکتا
نہیں ہوتی ہے راہ عشق میں آسان منزلسفر میں بھی تو صدیوں کی مسافت چاہئے ہے
منزلیں راستوں کی دھول ہوئیںپوچھتے کیا ہو تم مسافت کی
لیکن ہمارے پاس رہتے تھےنئے دن کی مسافت
مسافت شب ہجراں کے بعد بھید کھلاہوا دکھی ہے چراغوں کی آبرو کر کے
بے نام مسافت ہی مقدر ہے تو کیا غممنزل کا تعین کبھی ہوتا ہے سفر سے
جب قطع کی مسافتِ شب آفتاب نےجلوہ کیاسحر کے رخِ بے حجاب نے
آسودگان منزل لیلیٰ اداس ہیںاچھے رہے نہ طے یہ مسافت جنہوں نے کی
بس ایک شب کی مسافت تھی اور اب تک ہےمہ و نجوم کا سارا غبار آنکھوں میں
کوئی سفر ہو تمہیں کو منزل سمجھ کے جاؤںکوئی مسافت ہو تم مری ہی لگن میں آؤ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books