aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मस्लहत-शनास"
کیا مصلحت شناس تھا وہ آدمی قتیلؔمجبوریوں کا جس نے وفا نام رکھ دیا
حقیقتوں کو سمجھ مصلحت شناس نہ بنفصیل جبر سے خود بھی نکل ابھار مجھے
ہزار شکر کہ ہم مصلحت شناس نہ تھےکہ ہم نے جس سے کیا عشق والہانہ کیا
وہ مصلحت شناس تھا سو اس کا دوش کچھ نہیںیہ شہر بھر کی تہمتیں مری وفا کے نام ہیں
رندان مے کدہ بھی ہوئے مصلحت شناساب بن گیا ہے مے کدہ بزم زیان و سود
मस्लहत-शनासمصلحت شناس
one who knows a prudent measure, advisable thing; advisability, sound or good policy; an urgent occasion;—convenience, expedience;
بس تیرے لیے اداس آنکھیںاف مصلحت نا شناس آنکھیں
حسن بھی ہے مصلحت بیں عشق بھی دنیا شناسآپ کی شہرت گئی یاروں کی رسوائی گئی
اس طرح محو جمال معتبر ہو جائیےجب نقاب اٹھے تو سر تا پا نظر ہو جائیے
لذت شناس تلخیٔ امروز ہوں شررؔپھر مصلحت نہ عشرت فردا پہ ٹال دے
کہاں ہے کوئی خدا کا خدا کے بندوں میںگھرا ہوا ہوں ابھی تک انا کے بندوں میں
عشق اتنا کمال رکھتا ہےحسن کو غم شناس کرتا ہے
نہ ہوائے جاہ سکندری نہ ہوس کہ محفل جم ملےمرے دوست تیرے دیار کی مجھے خاک زیر قدم ملے
تشنہ لبوں کو چوم کر کوئی تو ہو جو یہ کہےلشکر مصلحت شناس ہٹ جا فرات چھوڑ دے
انسانوں کو حیوانوں سے ممتاز کرنے کے لیے فلسفیوں نے اسے مختلف ناموں سے یاد کیا ہے۔ کہیں کسی نے اسے سماجی حیوان کا نام دیا ہے تو کہیں کسی نے اسے سیاسی حیوا ن کا نام دیا ہے۔ (ارسطو) نوعی اعتبار سے اسے HOMO SAPIEN یعنی حیوان ناطق عاقل...
غم دیتے ہیں تو اضطراب نہ دےزندگی دے مگر عذاب نہ دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books