تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "मौज-ए-बला"
انتہائی متعلقہ نتائج "मौज-ए-बला"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "मौज-ए-बला"
مزید نتائج "मौज-ए-बला"
شعر
اے موج بلا ان کو بھی ذرا دو چار تھپیڑے ہلکے سے
کچھ لوگ ابھی تک ساحل سے طوفاں کا نظارہ کرتے ہیں
معین احسن جذبی
غزل
ہر موج بلا سے ہم جب جب کشتئ دل ٹکراتے ہیں
طوفان کی نبضیں ڈوبتی ہیں ساحل کو پسینے آتے ہیں