aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मौसम-ए-कैफ़"
رنگ ہوا سے چھوٹ رہا ہے موسم کیف و مستی ہےپھر بھی یہاں سے حد نظر تک پیاسوں کی اک بستی ہے
جناب کیفؔ یہ دلی ہے میرؔ و غالبؔ کییہاں کسی کی طرف داریاں نہیں چلتیں
دھڑکتے شعر سنے ہم نے بنت کیفؔ سے آجملے ہم ایک محبت کی شاعرہ سے بھی
موسم کیف خوش انجام کی امید لئےنیم تاباں یہ نظر حرف دعا ہو جائے
मौसम-ए-कैफ़موسم کیف
pleasant, intoxicating weather
موسم کشف
امیر حمزہ ثاقب
مجموعہ
کیفؔ وہ کل کا کیفؔ کہاں ہے آج میاںیہ تو کوئی وقت کا مارا لگتا ہے
شام کے سائے گہرے ہو رہے تھے اور گوتما ابھی تک نہیں آئی تھی۔ ریستوران، جس کی بالکونی میں بیٹھا میں اس کا انتظار کر رہا تھا، شہر کے بڑے باغ کے پچھواڑے واقع تھا اور کسی پرانی خانقاہ کے مانند چیڑ، یوکلپٹس اور مولسری کے دراز قد درختوں میں...
صبح نہایت روشن اور شاندار تھی۔ نیلے اور پرنور آسمان پر سپید سپید کبوتروں کی ٹولیاں چکر لگارہی ہیں۔ راجدہ دیر تک سوتی رہی۔ اس دوران میں میں صبح کی سیر سے واپس آ چکا تھا اور میرے ہاتھ میں اصلی گلاب کے شبنم آلود سرخ پھول تھے جن سے...
میں بھی سمجھ رہا ہوں کہ تم تم نہیں رہےتم بھی یہ سوچ لو کہ مرا کیفؔ مر گیا
عجب عالم کیفؔ ہے بزم جاناںنگاہوں سے بھی بندگی ہو رہی ہے
موسم گل آ گیا ساغر اٹھاساقیا اب زندگی کے گیت گا
لکھتا ہے غم کی بات مسرت کے موڈ میںمخصوص ہے یہ طرز فقط کیفؔ ہی کے ساتھ
میرؔ تقی کے رنگ کا غازہ روئے غزل پر آ نہ سکاکیفؔ ہمارے میرؔ تقی کا رنگ اڑایا لوگوں نے
کیفؔ کے بھولنے والے کو خبر ہو کہ اسےصدمہ ترک ملاقات نے جینے نہ دیا
کیفؔ کو داغ جگر بخشے گئےاللہ اللہ یہ کرم فرمائیاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books