aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "रहनुमाई"
رہنمائے ادب، حیدرآباد
ناشر
رہنمائے تعلیم، لاہور
رہنمائے تعلیم بک ڈپو، دہلی
رہنما بک ڈپو، لاہور
ہم نے خود اپنی رہنمائی کیاور شہرت ہوئی خدائی کی
اکثر لوگوں کو اس بات پر تعجب ہوتا ہے کہ میں اپنے وطن کا ذکر کبھی نہیں کرتا۔ بعض اس بات پر بھی حیران ہیں کہ میں اب کبھی اپنے وطن کو نہیں جاتا۔ جب کبھی لوگ مجھ سے اس کی وجہ پوچھتے ہیں تو میں ہمیشہ بات کو ٹال دیتا ہوں۔اس سے لوگوں کو طرح طرح کے شبہات ہونے لگتے ہیں۔ کوئی کہتا ہے وہاں اس پر ایک مقدمہ بن گیا تھا، اس کی وجہ سے روپوش ہے۔ کوئی کہتا ہے وہاں کہیں ملازم تھا، غبن کا الزام لگا، ہجرت کرتے ہی بنی۔ کوئی کہتا ہے والد اس کی بدعنوانیوں کی وجہ سے گھر میں نہیں گھسنے دیتے۔ غرضیکہ جتنے منہ اتنی باتیں۔ آج میں ان سب غلط فہمیوں کا ازالہ کرنے والا ہوں۔ خدا آپ پڑھنے والوں کو انصاف کی توفیق دے۔
لازم نہیں کہ خضر کی ہم پیروی کریںمانا کہ اک بزرگ ہمیں ہمسفر ملے
جس روز اسے یہ عہدہ ملا اس کی خوشی کی انتہا نہ رہی۔ اس نے تانگے کا بھی انتظار نہ کیا بلکہ تیز تیز قدم اٹھاتا ہوا پیدل ہی بیوی کو یہ مژدہ سنانے چل دیا۔ شاید تانگہ اسے کچھ زیادہ جلدی گھر نہ پہنچا سکتا!اگلے مہینے اس نے نیلام گھر سے ایک سستی سی لکھنے کی میز اور ایک گھومنے والی کرسی خریدی، میز کے آتے ہی اسے پھر کتبہ کی یاد آئی اور اس کے ساتھ ہی اس کی سوئی ہوئی امنگیں جاگ اٹھیں۔ اس نے ڈھونڈ ڈھانڈ کے کاٹھ کی پیٹی میں سے کتبہ نکالا، صابن سے دھویا پونجھا اور دیوار کے سہارے میز پر ٹکا دیا۔
’’حسن کیا ہے؟ تجریدی اعتبار سے دیکھا جائے تو یہ کثیرالجہت کی وحدت ہے۔ مختلف النوع کا ادغام ہے ٹھوس شکل میں، یہ ہیئتی اعتبار سے متناسب کا زندگی Vital سے امتزاج ہے۔‘‘ (باقیات، مطبوعہ ۱۸۳۶/۱۸۳۹)’’ایک زندہ وجود کے لیے ضروری ہے کہ وہ منظم بھی ہو اور تنظیم، اجزا کے اس باہمی توافق کا نام ہے جس میں ہر جز، کل کا حصہ بھی ہے اور کل کی تعمیر بھی کرتا ہے، حتی کہ ہر جزبہ یک وقت مقصد بھی ہوتا ہے اور ذریعہ بھی۔۔۔ جب ہم کسی مقررہ مواد پر کوئی پہلے سے طے شدہ ہیئت مسلط کرتے ہیں تو مشینی ہئیت وجود میں آتی ہے۔۔۔ (اصل) ہئیت وہی ہے جو زندگی ہے۔‘‘ (لکچر، ۱۸۱۸)
یہاں ہم ان اشعار کا انتخاب پیش کر رہے ہیں جو زندگی کرنے کی الگ الگ صورتوں میں آپ کی رہنمائی کریں گے ۔ یہ مشورے عام قسم کے مشورے نہیں ہیں بلکہ زندگی کی بنیادی حقیقتوں اور سچائیوں کا شعور حاصل کرنے کے بعد سامنے آنے والے تجربات ہیں ۔ آپ انہیں پڑھئے اور زندگی کے ایک سبق کے طور پر انہیں اخذ کیجئے ۔
रहनुमाईرہنمائی
leadership
‘राहनुमाई' का लघु., पथ- प्रदर्शन, रास्ता बताना, आगे-आगे चलना।।
تعلیم اور رہنمائی
محمد اکرام خاں
رہنمائے صحت
مہاتما گاندھی
طب
سری کرشن ،گوتم بدھ اور دوسرے رہنما
منمتھ ناتھ دت
بدھ ازم
راہرو سے رہنما تک
انور جلال پوری
مجموعہ
رہنمائے کشمیر
محمد الدین فوقؔ
رہنمائے اردو
احمد اللہ
انتخاب
ہندوستان کے چند سیاسی رہنما
ظفر احمد نظامی
تنقید
رہنمائے قلعہ دہلی
مولوی ظفر حسن
تاریخ
شمارہ نمبر- 011
عبدالرحیم اشرف
Jun 1967راہنمائے صحت
رہنمائے تاریخ اردو
محمد عبد القادر
تذکرہ
شمارہ نمبر-007
جوشؔ ملسیانی
Jul 1946رہنمائے تعلیم، لاہور
شمارہ نمبر-008
محمد رفیق حجازی
Aug 1959رہنمائے زندگی، ٹوبہ ٹیک سنگھ
شمارہ نمبر-002،003
Mar 1946رہنمائے تعلیم، لاہور
محمد اسماعیل پانی پتی
Aug 1946رہنمائے تعلیم، لاہور
شمارہ نمبر-006
Jun 1946رہنمائے تعلیم، لاہور
باغ بہشت میں مرزا غالب اپنے محفل میں ایک پر تکلف مسند پر بیٹھے دیوان غالب کی ورق گردانی کر رہے ہیں۔ اچانک باہر سے نعروں کی آواز آتی ہے۔ غالب کے اڑیں گے پرزے۔ غالب کے۔۔۔ اڑیں گے پرزے۔۔۔ مرزا گھبرا کر لاحول پڑھتے ہیں اور فرماتے ہیں یہ لوگ جنت میں بھی چین نہ لینے دیں گے۔ پھر خدمت گار کو حکم دیتے ہیں باہر جا کر پتہ لگاؤ یہ کون لوگ ہیں اور کیا چاہتے ...
آزردہ، صاحب غزل مختصر ہے اور اس میں بھی کام کے شعر بس دو ہیں۔ آپ کو اصرار ہے تو میں خود ہی سنائے دیتا ہوں۔ مولانا، ارشاد
جہاں مٹ جائے سعیٔ دید خضر آباد آسائشبہ جیب ہر نگہ پنہاں ہے حاصل رہنمائی کا
خدا نے لاج رکھی میری بے نوائی کیبجھا چراغ تو جگنو نے رہنمائی کی
بادشاہوں کی رہنمائی میںروز اسلام کا جلوس نکال
میبل لڑکیوں کے کالج میں تھی۔ لیکن ہم دونوں کیمبرج یونیورسٹی میں ایک ہی مضمون پڑھتے تھے، اس ليے اکثر لکچروں میں ملاقات ہوجاتی تھی۔ اس کےعلاوہ ہم دوست بھی تھے۔ کئی دلچسپیوں میں ایک دوسرے کے شریک ہوتے تھے۔ تصویروں اور موسیقی کا شوق اسے بھی تھا، میں بھی ہمہ دانی کا دعویدار۔اکثر گیلریوں یا کانسرٹوں میں اکھٹے جایا کرتے تھے۔ دونوں انگریزی ادب کے طالب علم تھے۔ کتابوں کے متعلق باہم بحث مباحثے رہتے۔ ہم میں سے اگر ایک کوئی نئی کتاب یا نیا مصنف ’’دریافت‘‘ کرتا تو دوسرے کو ضرور آگاہ کردیتا اور پھر دونوں مل کر اس پر اچھے برے کا حکم صادر کرتے۔لیکن اس تمام یک جہتی اور ہم آہنگی میں ایک خلش ضرور تھی۔
اپنی رہنمائی پر اب غرور مت کرناآپ سے بہت آگے نقش پا ہمارا ہے
میر کو شعر و شاعری کی جانب آرزو نے مائل کیا تھا۔ آرزو ہی کی رہنمائی میں میر نے شاعری کی ابتدائی منزلیں طے کیں، ورنہ عین ممکن تھا کہ میر ساری زندگی دیوانہ پن میں گزار دیتے،کہتا تھا کسی سے کچھ تکتا تھا کسو کا منھ
قدم قدم پہ حوادث نے رہنمائی کیرواں ہے جادۂ منزل پہ کاروان خیال
جانا کہاں ہے اور کہاں جا رہے ہیں ہماپنوں کی رہنمائی سے گھبرا رہے ہیں ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books