aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "रियाज़-ए-जन्नत"
ریاض دنیا کی کیا حقیقت ریاض جنت گو ہے تمناکسی نے اے عندلیب و قمری وہ سرو گل پیرہن نہ دیکھا
وہ دن آئے مرے سرکار اہل بزم سے پوچھیںکہاں ہے کیوں ریاضؔ خوش نوا اب تک نہیں آیا
ادھورے جہانوں کے تیور ادھورے ریاضؔیہ سب میری تکمیل کے استعارے ہوئے
دل ہے اب مانگ کے آغوش میں دن رات ریاضؔیہ تو سر چڑھ کے بنا یار کے سر کا تعویذ
.My God! What a lovely home is this home!sweet home صغراں بی بی کا رنگ ہلدی کی طرح ہے اور ہلدی ٹی بی کے مرض میں بےحد مفید ہے۔ اس کے ہاتھوں میں کانچ کی چوڑیاں ہیں۔ مہینے کے آخر میں جب اس کا خاوند اسے پیٹتا ہے تو ان...
रियाज़-ए-जन्नतریاض جنت
garden of paradise
اس رات خواب میں راجدہ کو میں تمام کمپنی باغ کی سیر کرواتا رہا اور کرسٹل میں آئس کریم کھلاتا رہا۔ دوسرے دن دوپہر کے کھانے کے بعد کیرم بورڈ کھیلتے ہوئے سنیما کا پروگرام بن گیا۔ فلم تھی ’’من کی جیت‘‘ جو مجھے بیحد پسند تھی اور میں چاہتا...
چھلکتے جام ہیں حوریں ہیں باغ جنت ہےاڑا رہے ہیں مزے کیا تہہ مزار نثار
اہل محشر سے نہ الجھو تم ریاضؔحشر میں دیوانگی اچھی نہیں
پرویںؔ ریاض خلد میں کس کس کو جام دیںپہلے سے ہے یہ ساقیٔ کوثر کو اطلاع
پو پھٹتے ہی ریاض جہاں خلد بن گیاغلمان مہر ساتھ لئے آئی حور صبح
آگے کچھ بڑھ کر ملے گی مسجد جامع ریاضؔاک ذرا مڑ جائیے گا میکدے کے در سے آپ
وائے قسمت کہ بیکسی بھی ریاضؔاب مری قبر پر نہیں آتی
کہاں اے پری تو کہاں حور جنتتری اس کی آپس میں نسبت نہیں ہے
کہتی ہے اے ریاضؔ درازی یہ ریش کیٹٹی کی آڑ میں ہے مزا کچھ شکار کا
یہ عالم ہے ریاضؔ ایک ایک قطرے کو ترستا ہوںحرم میں اب بھری بوتل خدا جانے کہاں رکھ دی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books